پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 25،26 اور 27 مارچ 2016ء کو شہید رانی اسٹیڈیم نو ڈیرو لاڑکانہ میں منعقد ہوگا۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح مورخہ 25مارچ کو رکن صوبائی اسمبلی خورشید احمد جونیجو فرمائیں گے ۔جبکہ ٹورنامنٹ کے اختتام پر منعقدہ تقسیم انعامات کی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی اپنے دست مبارک سے کھلاڑیوں میں انعام تقسیم کرینگے تقریب میں سنیئر صوبائی وزیر نثار احمد کھو ڑو ،اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی اور دیگر بھی شرکت فرمائیں گے۔