پاک بحریہ کے سربراہ محمد آصف سندھیلہ کاجی ایچ کیو کا دورہ

Mohammad Asif

Mohammad Asif

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نیوی کے چیف محمد آصف سندھیلہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف آصف سندھیلہ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف محمد آصف سندھیلہ اگلے ماہ اپنے عہدے سے ریٹائر ہونگے۔