پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے

Engineer Iftikhar Chaudhry - Condolence

Engineer Iftikhar Chaudhry – Condolence

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے۔

اظہار تعزیت کے لئے بے شمار لوگ ان کی رہائیش گاہ 502 پہنچے۔مرکزی ترجمان اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔