پیرا اولمپکس میں ترک وومن ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا

Paralympic Goalball

Paralympic Goalball

رتیو دی جنیریو (جیوڈیسک) ریو پیرا ولمپکس میں گول بال ترک قومی ٹیم برائے خواتین نے فائنل میں چین کو 4۔ 1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔

یہ میچ رتیو دی جنیریو میں کھیلا گیا جس میں ترک ٹیم نے شروع سے ہی برتری قائم رکھی۔

اس نتیجے کے بعد ترکی نے ابتک پیرا اولمپکس میں تین طلائی، ایک نقرئی اور 5 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔