مشاعرہ کلچر سے دہشت گردی کو شکست دی جاسکتی ہے، ثبین سیف

کراچی (کلچرل رپورٹر) مشاعروں کے انعقاد سے انتہا پسندی اور شدت پسندی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ،موبائل انٹرنیٹ جیسی دیگر فاسٹ انٹرٹینمنٹ کے طوفان نے معاشرے کو جلد باز اور بے صبرا بنادیا ہے،ان خیالات کا اظہار معروف شاعرہ وسماجی رہنما ثبین سیف نے اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔تقریب ساکنان شہر قائد مشاعرے کے کوآرڈی نیٹر محمود احمد خان کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی۔علاوہ ازیں تقریب میں معروف شعرائے کرام ریحانہ روحی،سیما غزل،ذکیہ غزل،راشد نور،صبیحہ صبا،صغیر جعفری،قندیل جعفری،حجاب عباسی،حمیرا راحت،سعدیہ تحریم،نزہت عباسی،ناہید عزمی،عظمی و دیگر نے شرکت کی۔

Mahmood Ahmed Khan Honors Ceremony

Mahmood Ahmed Khan Honors Ceremony

Mahmood Ahmed Khan Honors Ceremony

Mahmood Ahmed Khan Honors Ceremony

Mahmood Ahmed Khan Honors Ceremony

Mahmood Ahmed Khan Honors Ceremony