وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 69 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کی لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ سرتاج عزیز بھی نیویارک آئے ہیں۔

وزیر اعظم نواز شریف امریکی سرمایہ کار جارج سوروسے جمعرات کو ملاقات کی۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے خطاب کریں گے۔