کوئٹہ دہشت گرد ی کے بعد پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

Peshawar Security High Alert

Peshawar Security High Alert

پشاور (جیوڈیسک) کوئٹہ اور پشاور میں دہشت گرد کاروائیوں کے بعد پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے تمام حساس مقامات پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔

فاٹا اور پشاور کے سرحدی علاقوں کی نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پرلگے ناکوں پر نفری بڑھ ادی گئی ہے۔ جبکہ بڈھ بیر میں چوکی پر حملے کے بعد مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز بھی جاری ہیں۔