راجہ نعیم مستقل میں حلقہ چڑہوئی سے ناقابل شکست امیدوار کے طور پر سامنے آئینگے: سید اعجاز

Candidate

Candidate

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معروف روحانی کالم نگار پیر سید اعجاز گیلانی پیر آف کا نجی نے کہا ہے کہ راجہ نعیم منصف داد مستقل میں حلقہ چڑہوئی سے ناقابل شکست امیدوار کے طور پر سامنے آئینگے ان خیالات کااظہا ر انہوں نے حلقہ چڑہوئی سے ملاقات کیلئے آنیوالے عقیدت مندوں کے وفد کے سوال کے جواب میں دو را ن گفتگو کیا انہو ں نے کہا کہ اگر را جہ نعیم منصف داد نے اپنی سیاست کا آغاز نہ بکنے نہ جھکنے سے کیا تو مستقبل میں کو ئی طا قت انہیں فتح حا صل کر نے سے روک نہیں سکتی

انہیں چا ہیے کہ وہ والد ہ کے ہمرا ہ اپنے وا لد مر حوم کی قبر پر جا کر حا ضر ی دیں اور والدہ سے دعا کرا ئیں ساتھ صدقہ کر یں اور ایک کلو گو شت مچھلیو ں کو ڈا لیں پیر آف کا نجی نے کہا کہ وہ آنیوا لے الیکشن سے قبل اپنی روحا نی ڈا ئر ی میں آزاد کشمیر کے سیاستدان کے حا لا ت کے ذکر میں حلقہ چڑ ہو ئی اور با لخصوص را جہ نعیم منصف داد کا تفصیلی ذکر ضرور کر ے گے تا ہم را جہ نعیم منصف ادا کو خوشا مد پسند اور تخر یب کا ر لوگو ں سے بھی بچنا ہو گا اور خوش اخلاقی اور مزاج کو حا لا ت کے مطا بق ڈھا لنے کا فن بھی اپنا نا ہو گا ۔