اشرقی رحمت اللہ شیخ ” رمضان لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ” کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

Karachi

Karachi

کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو کے ہمراہ “رمضان لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ “کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

لہذا آپ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کی کوریج کے لئے اپنے رپورٹر/کیمرہ مین /فوٹوگرافر کو متعین فرماکر شکریہ کا موقع دیں۔

پروگرام : لٹل ماسٹر حنیف محمد گراؤنڈ(کچھی میمن) نزد ( داؤد) اسکول
بروز : منگل شب 28جون2016
وقت : رات 11.00 بجے

مزید تفصیلات حاصل کرنے کیلئے رابطہ :
0321-9233348
0345-2425844
ڈائریکٹر انفارمیشن
بلدیہ شرقی