رشید گوڈیل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ قابل مذمت ہے، الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ گوڈیل کی زندگی کیلئے دعا کریں۔

انہوں نے رشید گوڈیل کے ڈرائیور کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔