انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

Sherry Rehman

Sherry Rehman

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیری رحمان نے کہا کہ انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔

قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی سزا دی جا رہی ہے۔ دہشتگردی کا الزام لگایا گیا تو جنگ ہو گی۔

قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ مفاہمت کی سیاست نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا لیکن پیپلز پارٹی اب بھی محاذ آرائی کی سیاست نہیں چاہتی۔ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا حصہ نہیں بنیں گے۔