تلاش گمشدہ

Mohammad Shafi

Mohammad Shafi


لاہور: کاہنہ نو سے 88 سالہ بزرگ بابا محمد شفیع 21 جولائی 2017ء سے لاپتہ ہے ۔جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔اس نے گمشدگی کے وقت سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے ۔جو بھی ان کے بارے میںجانتاہو وہ اس موبائل نمبر 03214168970 ۔03076152668پر (نقاش جٹ۔ڈاکخانہ والی گلی کاہنہ نو لاہور )اطلاع دیں ۔شکریہ ۔