سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، ووٹ ڈالنے کیلئے اصل قومی شناختی کارڈ لانا لازمی ہو گا، الیکشن کمیشن، زئد المیعاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی، پاسپورٹ ، ڈرائیونگ لائسنس یا نادرا کی رسید پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں، پولنگ صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک بجے تک جاری رہے گی، الیکشن کمیشن۔

Election Commission– Breaking News – Geo