سوہا علی خان لکھاری بن گئیں، کتاب جلد شائع کی جائے گی

Soha Ali Khan

Soha Ali Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کی کتاب کا نام “دی پیرلز آف بینگ موڈیریٹلی فیمس” ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوہا علی خان کا کہنا تھا لوگوں کو میرے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں کہ میں کس طرح کی انسان ہوں، میری تربیت کیسے کی گئی۔

انہوں نے کہا میں ایک ایسی فیملی سے تعلق رکھتی ہوں جہاں ہر کوئی سپرسٹار ہے۔