سشما سوراج کا دورہ پاکستان دراصل بھارت سے افغانستان کیلئے راہداری کا حصول تھا۔ خالد پرویز

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر خارجہ بھارت سشما سوراج کا دورہ پاکستان دراصل بھارت سے افغانستان کیلئے راہداری کا حصول تھا جس میں وہ کامیاب ہوئیں یا نہیں یہ سب کچھ پردے کے پیچھے ہے لیکن ہمیں اتنا علم ہے کہ بھا رت خطے کا چو ہدر ی بننے کیلئے تما م حر بے اختیا ر کئے ہوئے وہ پا کستا ن کو بھی بنگلہ دیش ،بھوٹھا ن ،نیپا ل کی سطح پر لا کر خطے میں چو ہدری کا کر دار ادا کرنا چا ہتا ہے۔

ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خالد پرویز بٹ صدر کشمیر فریڈم مو ومنٹ نے بھا رت کی وزیر خا ر جہ کے دورہ پا کستا ن کا تجز یہ بیا ن کر تے ہو ئے کہا کیا انہو ں نے کہا کہ ہندو ستا ن اور پا کستا ن کے درمیا ن روابطہ کا وا حد ذریعہ ریاست جموں وکشمیر سے گزر کر جا تا ہے مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر تما م تر تجا رتی ،ثقا فتی ،سیاسی تعلقا ت عارضی طو رپر کشمیر یو ں کے ارما نو ں کاقتل عا م کر کے قائم کئے جا سکتے ہیں لیکن مستقل اور پا ئیدا ر تعلقا ت کسی بھی صورت میں قا ئم نہیں ہوسکتے۔

اسلئے ریاست کی وحدت کی بحا لی اور حق خود اردیت ہی مسئلہ کشمیر کا حل ہے جس کیلئے دونو ں ملکوں کی اعلیٰ قیادت کو سنجید گی سے غو ر وخو ص کر کے تسلیم کر نا ہو گا رونہ جنو بی ایشیا ء کی تر قی اور جنو بی ایشیاء کے مما لک کے عوام کسی بھی وقت جنگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں یہ اب سیاسی لیڈڑ شپ پر منحصر ہے کہ وہ حقیقت پسندی سے مسئلہ کشمیر کو حل کر تے ہیں یا مصلحت پسند ی کے فریب میں مبتلا رہ کر مسئلہ کشمیر حل کر نے کی کوشش کر تے ہیں بر حا ل ہما ری امنگو ں کے مطا بق ہی مسئلہ کشمیر کا حل ممکن ہے۔۔