سڈنی کی ون سینٹرل پارک دنیا کی بہترین عمارت قرار

One Central Park,

One Central Park,

سڈنی (جیوڈیسک) ون سینٹرل پارک نامی عمارت 116 میٹر یعنی 380 فٹ بلند کی بیرونی سطح پر مختلف پودے اور سبز گھاس اگائی گئی ہے۔ پودے اور پھولوں کی وجہ سے اسے عمودی باغ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔

عمارت میں رہائشی اپارٹمنٹس کے ساتھ ساتھ شاپنگ پلازہ بھی موجود ہیں۔ جہاں سے سیاح کئی مشہور عالمی برانڈز کی چیزوں کی خریداری کر سکتے ہیں۔