لالہ موسی کی خبریں 25.06.2013

لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید طویل ترین لوڈشیڈنگ، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید طویل ترین حالیہ دورمیں گیپکو واپڈا کی طرف سے بدترین غیر اعلانہ لوڈ شیڈنگ، چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف بجلی صارفین کو صرف […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 25.06.2013

ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی کا دورہ ڈنگہ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی کے دورہ ڈنگہ میں ایم پی اے میاں طار ق محمود، تحصیلیدار ذوالفقار علی بھاگڑی، تحصیلیدار ندیم مسعود برتھ، ای ڈی او فنانس، ٹی او آر نوید اشرف وڑائچ اور دیگر آفیسر بھی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 26.06.2013

مشرف کو سزا مل گئی تو آئندہ کوئی طالع آزما جمہوریت پر شب خون مارنے کی جرأت نہیں کرے گا : منور حسن لاہور(جی پی آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے کہاہے کہ حکومت نے فوجی آمر مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے موقف پر کمزور ی دکھائی تو اسٹیبلشمنٹ کا منہ […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 25.06.2013

ضلعی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن چوہدری غلام جیلانی منہاس نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی22کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے چکوال : ضلعی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن چوہدری غلام جیلانی منہاس نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 22 کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل ہوں گے۔ ایم پی اے سردار […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 24.06.2013

بیشتر دیہاتوں میں بجلی کی لٹکتی تاریں غریبوں کے گھروں کے اوپر موت بن کر منڈلا رہی ہیں تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر ) تلہ گنگ شہر سمیت بیشتر دیہاتوں میں بجلی کی لٹکتی تاریں غریبوں کے گھروں کے اوپر موت بن کر منڈ لا رہی ہیں۔ واپڈا حکام ہوش کے ناخن لیں، سٹی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 23-6-2013

بھمبرپولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں محمد حنیف کو گرفتار کرلیا بھمبر(جی پی آئی )بھمبر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں محمد حنیف کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج ملزم حوالات بند تفصیلات کیمطابق سٹی تھانہ پولیس بھمبر کے ایڈیشنل SHOسردارنعمان نے بھوتوسیال کے مقام پر ناکہ لگا کر گاڑیوں اور […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 23-6-2013

مسلم لیگ ن کی حکومت نے گردشی قرضہ اتارنے کے انتظامات کر لئے:خرم دستگیر خان گوجرانوالہ(جی پی آئی)وزیر مملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے گردشی قرضہ اتارنے کے انتظامات کر لئے،روزے داروں کو لوڈ شیڈنگ کی تکلیف سے بچانے کے لئے رمضان المبارک کے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23-6-2013

گجرات (جی پی آئی )چوہدری قمر زمان کائرہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نے سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی فکری نشست بلوچستان ایک سلگتا ہوا سوال میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انتہائی پسندی کی بنیادی وجوہات میں فکری مکالموں کا خاتمہ ہے، ان […]

.....................................................

لاکہ موسی کی خبریں 23.06.2013

لالہ موسیٰ (رپورٹ:انور انصاری+محمد بلال احمد بٹ) کھاریاں کے محلہ بابا للطیف شاہ میں لرزہ خیز واردات جس میں باپ نے اپنے کمسن دو بیٹوں کو چھریاں مار کر ذبح کیا اسکے بارے میں چند انکشافات کا پتہ چلا ہے اس کے بعض قریبی عزیز رشتہ داروں اور محلہ داروں نے بتایا ہے کہ ملزم […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 23.06.2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) باگڑیا نوالہ کا رہائشی چھ سالہ حماد جسے بیس لاکھ تاوان کے لئے دس روز قبل اغواء کیا گیا تھا بازیاب کروا لیا گیا ہے پولیس تھانہ ڈنگہ نے مغوی کو حافظ آباد سے برآمد کروایا، اغواء ہونے والے بچے کے والد محمد عرفان کی جانب سے ایم پی اے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23.06.2013

بھمبر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں محمد حنیف کو گرفتار کرلیا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں محمد حنیف کو گرفتار کرلیا مقدمہ درج ملزم حوالات بند تفصیلات کیمطابق سٹی تھانہ پولیس بھمبر کے ایڈیشنل SHO سردار نعمان نے بھو توسیال کے مقام پر ناکہ لگا […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 23.06.2013

دس روز قبل تھانہ ڈنگہ کے علاقہ باگڑیانوالہ سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرا لیا گیا، لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)دس روز قبل تھانہ ڈنگہ کے علاقہ باگڑیانوالہ سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرا لیا گیا، اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق باگڑیانوالہ کے رہائشی سعودی عرب میں مقیم زمان اللہ کے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 22.06.2013

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ کے نواحی گائوں رفیق آباد کے قریب کھاریاں سے گجرات جانے والی سکول وین اور ٹرالی کے درمیان ٹکر ہو گئی، جس کے نتیجہ میں سکول وین ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جبکہ وین میں سوار طالب علم بھی زخمی ہو گئے، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کھاریاں سے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 22.06.2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) جناب دار علی خٹک صاحب DPO گجرات کی خصوصی ہدایت پر شاہد نیاز DSP صاحب کھاریاں سرکل کی زیر نگرانی عامر شاہین انسپکٹر SHO تھانہ ڈنگہ کی زیر نگرانی محمد انور SI ،پرویز انور ASI،محمد اسلم SI ،شوکت حیات ASI، معہ ملازمان، ندیم افضل 553/C،محمد علی 402/Cمعہ دیگر ملازمان نے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 19.06.2013

لالہ موسی (محمد بلال احمد بٹ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، سابق گورنر بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے اپنے پانچوں بجٹ عوام کو ریلیف دینے والے بنائے موجودہ حکومت کا بجٹ پیسے اکٹھے کرنے کیلئے ہے موجودہ بجٹ حکومتی دعوئوں کے برعکس صرف اور صرف […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 19.06.2013

ڈنگہ (رپورٹ : محمد بلال احمد بٹ) پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں ایشیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہو گئی ہیں اور یہ ایوان فلاں یا ایوان ڈھمکاں نہیں یونیورسٹیاں ہی ہیں جن کی نورانی فضاؤں میں قوموں کے مستقبل طے ہوتے ہیں۔ یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کرنے والے نجی بین الاقوامی ادارے نے 2013 […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 19.06.2013

گجرات (جمیل احمدطاہر) سنگدل شخص نے تیزدھار آلہ سے دو بچوں کو قتل اورایک کو زخمی کر کے خود کو زخمی کر لیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق محلہ شاہ لطیف کھاریاں کے رہائشی ندیم صادق ولد محمد صادق نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر اپنے بیٹے 3سالہ نحیل، 4 سالہ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 17.06.2013

گوجرانوالہ (جی پی آئی) سماجی رہنما و سابق آزاد امیدوار حلقہ پی پی 94 بیرسٹر عادل سلیم خاں نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں قائداعظم کی قیام گاہ پر حملہ بیرونی سازش ہے، حکومت تحقیقات کرکے اصل حقائق سامنے لائے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17.06.2013

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کے ضلعی ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر سٹیزن فرنٹ علی ابرار جوڑا ، چیئرمین سٹیزن فرنٹ تھنکرز فورم افتخار بھٹہ، محمد اشرف منہاس نے کہا کہ قائداعظم کی ریذڈنسی پر زیارت میں حملہ دراصل پاکستان کی تاریخ اور اسکے ورثہ کو تباہ کرنے کی سازش ہے ، […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 17.06.2013

لالہ موسیٰ (رپورٹ محمد بلال احمد بٹ) دنیا بھر میں 1.5 ارب انسان زہریلی فضا میں سانس لے رہے ہیں، زہریلی فضا صنعتوں کے دھوئیں ایندھن کے جلنے اور گاڑیوں سے اٹھنے والے زہریلے دھوئیں سے پیدا ہورہی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی سے دنیا میں سالانہ ایک کروڑ 10 لاکھ بچے موت کے منہ میں چلے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 17.06.2013

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف سابق امیدوار حلقہ این اے 106 میاں افضل حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملہ ایک سازش ہے اور طالبات کی بس پر بم دھماکے اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 16.06.2013

لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ کی مشہور سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت سابق امیدوار برائے کونسلر بشیر احمدبٹ آف کریم پورہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیارت میں بانی پاکستان قائد اعظم کے آخری ایام پر دہشت گردی کے واقعات کی شدید اور پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 16.06.2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں ضلع گجرات سمیت ڈنگہ میں فادر ڈے بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا آج کے دن بچوں نے اپنے والد کے لئے نیک تمنائوں اور خواہشات کا اظہار کیاگھر گھر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریبات میں بچوں نے اپنے اپنے والد […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 11.06.2013

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ کے چار مختلف دیہاتوں میں ٹریفک حادثہ اور لڑائی جھگڑے کی وارداتوں کے دوران چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ بلال آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے سڑک کراس کرنے والے ایک شخص کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا ، چوکھنڈی میں کھیتوں میں جانے […]

.....................................................