تحریر : محمد عتیق الرحمن محنت کے ذریعہ کما کر کھانا انسانی حمیت و خودداری کا تقاضا ہے۔ انسان اپنی روزی کمانے کے لئے (شریعت کے مطابق) جو اور جیسی بھی محنت مزدوری کرے خواہ وہ محنت جسمانی ہو یا دماغی، اسلام ناصرف اس کی اجازت دیتا ہے۔ بلکہ محنت کرنے پر ابھارتا ہے، اور […]
تحریر : شاہد شکیل حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے کئی ممالک اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ دوہزار چالیس تک دنیا بھر میں تمباکو نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے ۔لاس اینجلس ہو ، پیرس یا سڈنی دنیا بھر میں گزشتہ سالوں سے تمباکو نوشی کرنے والوں کو شدید مشکلات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمت میں اچانک تیزی غالب ہوگئی ہیں۔ پاکستان کی کاٹن مارکیٹس میں گزشتہ تین یوم کے دوران فی من روئی کی قیمت مجموعی طورپر 100 روپے کے اضافے سے 5600 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جوگزشتہ 8 ماہ کی بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ نام نہاد لادینی جمہوریت کے چمپیئنوں اور خلیجی ممالک کی ہمہ قسم تنظیموں و اتحادوں نے آج تک دنیا بھر کے مسلمانوں کے مفاد کے لیے کچھ بھی نہیں کیا یہ ہر مسئلہ پر نشستند، گفتند ،برخواستندکے علاوہ موجودہ مسائل […]
امریکی ڈرون قوانین دنیا بھر کے لیے کچھ اور پاکستان کیلیے کچھ اور، ڈرون حملوں کے امریکی قواعد دیگر ملکوں کیلئے سخت، پاکستان کیلئے سی آئی اے کو چھوٹ دی گئی، دیگر ملکوں میں عام شہری نہ مارے جائیں، امریکی صدر نے 2013 میں خاص تاکید کی، سی آئی اے کو اجازت تھی کہ پاکستان […]
تحریر : ممتاز ملک کافی دنوں سے ہم یہ مطالعہ کر رہے تھے کہ کن کن ممالک کی سیاسی جماعتیں کس کس ملک میں کام کر رہی ہیں تو یہ جان کر حیرت بھی ہوئی کہ کوئی بھی ایسا ملک نہیں ہے جس کی سیاسی جماعت کسی اور ملک میں ونگز بنائے عوام کو بانٹنے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کودنیا کی بہترین فضائیہ بنانےکے لئے پرعزم ہیں۔ سرگودھا میں پاک فضائیہ کے سابق سربراہاں اور اعلیٰ قیادت کے اعزازمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے […]
تحریر : ریاض جاذب پنجاب حکومت سرکاری سکولوں میں سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اربوں روپے خرچ کررہی ہے اور صوبے میں دنیا کا بہترین سکول سسٹم بنانے کے لیے ایک نئے پروگرام۔ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پراسی ماہ سے ا غاز کردیا گیا ہے۔ پانچ سال سے سولہ سال تک کے تمام بچوں کو […]
ہنوئی (جیوڈیسک) ویتنام نے دعوی کیا ہے کہ دنیا کی معمر ترین خاتون اس وقت ویتنام میں ہیں اور ان کی عمر 122 سال ہے۔ ویتنام ریکارڈز تنظیم کے سربراہ لی چان چیونگ کا کہنا ہے کہ عالمی ریکارڈز کی اکیڈمی نے تصدیق کر دی ہے کہ جنوبی ویتنام کے شہر ہیوچی منبہ کی 122 […]
تحریر: سید مبارک علی شمسی میں ایک ایسے شخص کو دیکھ رہا تھا جس کو حالات اور واقعات نے بوڑھا بنا ڈالا تھا۔ جس میں اس کے اپنے جانشینوں کا بڑا عمل دخل شامل تھا جنہوں نے اس کو اتنی تکلیفوں میںمبتلا کر دیا کہ اس کی کمر ٹوٹ گئی۔ میری جگہ کوئی اور شخص […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاک چین دوستی کی میثال ساری دنیاء میں نہیں ملتی، چین سے پاکستان کی دوستی پر ہمیں فخر ہے کیونکہ پاکستان کی ہر مشکل وقت میں چین نے برادرانہ تعاون کیا، اسی طری پاکستان بھی ہمیشہ چین کی سلامتی کو اہمیت دیتا ہے، خوش آئین بات ہے چین پاکستان میں سرمایہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی 50 سالہ اداکارہ ساندرا بولاک کو دنیا کی خوبصورت خاتون قرار دیا گیا ہے۔ خلائی سائنس کے موضوع پر بننے والی ہالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم گریوٹی میں جارج کلونی کے مدمقابل جلوہ گر ہونے والی مشہور اداکارہ ساندرا بولاک کو 2015 کے لئے دنیا کی خوبصورت ترین خاتون […]
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر حافظ محمد ادریس نے مرکز خواتین میں خواتین کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ انسانی حقوق کا احترام اسلام ہی نے دنیا کو سکھایا ہے۔ نبی پاک ۖ نے جنگ میں بھی کسی عورت، بچے، بوڑھے اور عبادت خانوں میں بیٹھے کسی بھی مذہب کے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی کے ایک مریض کے جسم سے دنیا کا سب سے زیادہ وزنی 2.75 کلو گرام کا گردہ نکال دیا گیا۔ 45 سالہ سبھاش یادیو نامی مریض گردوں کے مرض میں مبتلا تھا اور اس کے پیٹ میں شدید درد اور خون میں پیشاب کی شکایات کے پیش نظر فوری آپریشن […]
نیو یارک (جیوڈیسک) 22 اپریل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا بنیادی مقصد کرہ ارض کی حفاظت سے اور ماحولیاتی آلودگی سے وابستہ مسائل کی جانب عالمی برادری کی توجہ دلانا ہے۔ 1970 ء میں دنیا […]
تحریر : رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23اپریل کو ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے طور پرمنایا جاتا ہے ۔ ایک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں42 فیصد کتب بین مذہبی، 32 فیصد عام معلومات یا جنرل نالج، 26 فیصد فکشن اور7فیصد شاعری کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ گیلپ پاکستان کی طرف […]
تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23 اپریل کو کتابوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کی شروعات 1616 میں سپین سے ہوئی جہاں ہر سال 23 اپریل کو مرد اپنی عزیز خواتین اور لڑکیوں کو گلاب کے پھول پیش کرتے ۔اس دوران جگہ جگہ مشہور ناولوں کے حصے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گینز ورلڈ ریکارڈ ایتھلیٹ اور سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کہاکہ ہمیں دلوں سے نفرتوں کو مٹاکر محبت ،امن اور بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا ،علماء اکرام ،سیاست دان بالخصوص تمام مکاتب فکر کے لوگو ں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کی بقاء سلامتی اور استحکام کے لئے متحدہ […]
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکارو کمپئیر معین اخترکی چوتھی برسی کل 22اپریل کو منائی جائے گی اس موقع پر شہر کے متعدد ثقافتی اداروں نے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ معین اخترنے 1966میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام […]
اسلام آباد (سرفراز چشتی) حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے حوالے سے جن احادیث اور روایات واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے وہ دنیا میں تیزی سے پوری ہو رہی ہیں۔ جو لوگ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہلبیت کے مخالف تھے […]
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اس سے انکار نہیں ہے کہ ہمیشہ سے ہی دنیا کے اہلِ دانش کا متفقہ طورپریہ قوی خیال رہاہے کہ جس زمانے کے جس مُلک کی جس تہذہب کے جس معاشرے میں جب بھی جمہوریت کے خاطر انتخابات کی صورت میں لوگوں کا چناو¿ ہواہے وہاں جمہوریت اسی صورت میں […]
تحریر : محمد صدیق مدنی آج کل ان واقعات میں جو تیزی آئی ہے وہ انتہائی قابل تشویش ہے اور ان پر مسلمانوں کا رد عمل فطری ہے اور مغرب یہ جانتا بھی ہے لیکن اِن کے سدباب کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا رہا۔ اْس ذات پرقربان ہوں جس کی محبت ماں باپ، اولاد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر براک اوباما کا کہنا تھا آج زمین کو جن خطرات کا سامنا ہے ان میں سے ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا خطرہ ہے جس سے عالمی حدت میں تبدیلی آ رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہوا، ماحول میں تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں جس سے […]
تحریر: آمنہ نسیم اس وقت دنیا دو طرح کی خواتین میں بٹ گئی ہیں۔ ایک وہ جو خود کو آزاد خیال تصور کرتی ہیں اور دوسری وہ جو ہمیشہ اپنے عورت ہونے پر فخر محسوس کرتی ہیں اور وہ عورت کی حقیقت کو پہنچانتی ہیں۔ عورت کا مطلب ہے ایک پردے میں رہنے والی۔ حجاب، […]