گجرات کی خبریں 12/2/2014

گجرات (جی پی آئی) DPO گجرات رائے اعجاز احمد کا پولیس کی تربیت کیلئے ہفتہ وار پروگرام شروع تفصیلات کے مطابق DPO گجرات رائے اعجاز احمد نے گجرات پولیس کے لئے تربیتی پروگرام شروع کیا ہے جو ہر جمعرات اور جمعہ کو پولیس لائن گجرات میں ہوا کرے گا۔ اس تربیتی پروگرام کے تحت تجربہ […]

.....................................................

مذاکرات کو فوج اور عوام کی حمایت حاصل ہے: وزیراعظم

مذاکرات کو فوج اور عوام کی حمایت حاصل ہے: وزیراعظم

انقرہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکراتی عمل کی فوج حمایت کررہی ہے جو لوگ دھماکے کر رہے ہیں طالبان نے اس کا نوٹس لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چاہتے کہ پاک سرزمین کسی دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔ طالبان سے بھی خوش خبری سننا چاہتے ہیں۔ […]

.....................................................

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی، خودروزگار بینک، ہیلتھ انشورنس سکیم اور پنجاب خدمت کارڈ کے منصوبوں کے ذریعے کم وسیلہ طبقات کا معیار زندگی بلند ہو گا۔ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ خود روزگار اسکیم کے تحت 4 […]

.....................................................

عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کا مشن ہے: محمد اطہر

مسلم لیگ ن کے رہنماء سید محمد اطہر نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے اور ”امن” کے قیام کیلئے (ن) لیگ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں پاکستان اور عوام کے وسیع تر مفاد کی خاطر ہمیں جس حد تک بھی جانا پڑا تو گریز نہیں کیا جائیگا مگر […]

.....................................................

عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے تین روزہ انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں آگاہی واک

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے تین روزہ انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں آگاہی واک تحصیل کونسل پیرمحل سے اللہ چوک تک نکالی گئی جس کی قیادت ایم پی اے میاں محمد رفیق،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل پیرمحل عمران عصمت پنوں سمیت محکمہ صحت و دیگر اداروں کے افسران نے کی واک […]

.....................................................

دفتوہ میں پولیس چوکی کیلئے جگہ دینے کا مقصد حلقہ کے عوام کا تحفظ ہے

دفتوہ میں پولیس چوکی کیلئے جگہ دینے کا مقصد حلقہ کے عوام کا تحفظ ہے

مصطفی آباد/للیانی: دفتوہ میں پولیس چوکی کیلئے جگہ دینے کا مقصد حلقہ کے عوام کا تحفظ ہے، یونین کونسل دفتوہ اور اہل دفتوہ کیلئے جو کچھ کر سکا کروں گا، دفتوہ میرا گھر ہے اس کے تحفظ اور فلاح بہبود کیلئے ہمیشہ کردار ادا کرتا رہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار دفتوہ میں پولیس چوکی […]

.....................................................

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ملیر میں آج مفت آئی و میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

کراچی : خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام فلاح خلق مشن ٹرسٹ کے اشتراک سے چھٹا مفت آئی و بلڈ شوگر ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد (آج) مورخہ 5 فروری 2014ء بروز بدھ صبح 9 بجے تا صبح دوپہر 1 بجے تک بمقام مرکزی دفتر فلاح خلق ٹرسٹ قاری رحمانی چوک بی ایریا ملیر […]

.....................................................

کیا مسائل کا حل جمہوریت میں ہے

کیا مسائل کا حل جمہوریت میں ہے

میں کافی دِنوں سے یہ سوچ رہا تھا کہ وہ بات اور اِس سے متعلق وہ سب کچھ کسی کالم میں کہہ دوں جو ابھی تک میں نہیں کہہ پایا ہوں سو اِس کے لئے پتہ نہیں کیوں…؟ آج میں نے ہمت کی ہے اور وہ سب کچھ کہنے کا اپنے اندر جذبہ پیدا کیا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تسلسل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تسلسل

انسانی حقوق کی تنظیم جموں و کشمیر ہیومن رائٹس موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجوں کے مظالم کے حوالے سے اپنی تحقیقاتی رپورٹ شائع کردی ہے جس کے مطابق 1947 سے 2013 کے اختتام تک پانچ لاکھ افراد شہید اور 9988 خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں گمنام قبریں […]

.....................................................

بوچھال کلاں: حلقہ مکھیال بولہ کا پٹواری اور منشی عوام کے لئے وبال جان بن گئے

بوچھال کلاں: حلقہ مکھیال بولہ کا پٹواری اور منشی عوام کے لئے وبال جان بن گئے تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار کے صحافی قمر جعفری کی سربراہی میں ایک عوامی وفد نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پٹواری جاوید اور اس کا منشی عوام کے لئے وبال جان بن چکے ہیں۔ چھوٹے […]

.....................................................

حکومت ریلیف فراہم کرنے کی بجائے مزید بوجھ ڈال کر عوام کی کمر توڑنے پر لگی ہوئی ہے

کروڑ لعل عیسن : حکومت ریلیف فراہم کرنے کی بجائے مزید بوجھ ڈال کر عوام کی کمر توڑنے پر لگی ہوئی ہے۔ مستعفی ہو جائے۔ مہنگائی ، بے روز گاری اور بد امنی نے شہریوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سردار قیوم نواز خان […]

.....................................................

پاکستان کی معیشت اور عوام

پاکستان کی معیشت اور عوام

پاکستان میں پچھلے سال دسمبر میں جو صورتحال پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت میں دیکھے میں آئی جیساکہ کوئٹہ کراچی لاہور اور دیگر شہروں میں ان کیخلاف سراپا احتجاج دیکھائی دیتے تھے۔ جسکی وجہ دہشت گردی میں لاتعداد اموات کو سٹرکوں پر رکھے کر ہزارہ برادری احتجاج کرتے ہوئے دیکھائی دیتی تھی۔ اس وقت کی حکمران […]

.....................................................

افسران اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے بلدیاتی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچائیں۔ غلام رسول

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے ضلع کورنگی کے بلدیاتی افسران کو ہدایت کی ہے کہ فرائض احسن طریقے سے انجام دیا جائے اور عوام کو درپیش علاقائی مسائل سے نجات دلا نے کے ساتھ بلدیاتی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچایا جائے انہوں نے تاکید کی صاف ستھرے سرسبز ماحول کے قیام […]

.....................................................

محب وطن عوام فوج کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے: طاہر حسین

کراچی : وطن عزیز کی سلامتی ودفاع اورملک و قوم کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج و رینجرز اور سیکوریٹی اداروں کی خدمات قابل تحسین اور قربانیاں لازوال ہیں مگر استحصالی طبقہ فوج کی قربانیوں کو سراہنے کی بجائے دہشتگردوں کو ہیرو قرار دیکر دہشتگردی کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے اور پرویز مشرف […]

.....................................................

عوام کو ان کی دہلیز پر تمام بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں : غلام رسول

کراچی : قائد تحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست نمائندے عوامی خدمت کے سلسلے میں اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیں ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور حق پرست قیادت بلا کسی امتیاز وتفریق لوگوں کے مسائل حل کرنے اور انکی مشکلات و […]

.....................................................

دھاندلی کی راکھ پر فتح کا جشن

دھاندلی کی راکھ پر فتح کا جشن

اقتدار کے کندھوں پر چڑھ کر اپنا قد بلند کرنے والے فاتح نہیں شکست خوردہ ہوتے ہیں اور دھاندلی کی بنیاد پر جیٹ کا حصول سراب ہوا کرتا ہے جس کا مطمع نظر فریب، جھوٹ، دھوکہ دہی کا دامن تھام کر دل کی وقتی تسلی و تشفی ہوتی ہے لیکن یہ خام خیالی جس وقت […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں۔ نعیم کھوکھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھوکھر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نان ایشو کے بجائے عوام کے مسائل پر توجہ دیں مصنوعی بحران کے ذریعے عوامی مسائل کو پش پشت ڈال کر عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل […]

.....................................................

دہشت گردوں کی کارروائیوں سے عوام پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں: ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کارروائیوں سے عوام پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں کیونکہ پتہ نہیں کب اور کہاںدہشت گرد حملہ کر دیں، دہشت گردی کے واقعات نے عوام کے دل اور دماغ کو برُی طرح […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن سے عوام کا اعتماد بحال اور معاشی صورتحال بہتر ہوئی، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹارگٹڈ آپریشن سے عوام کا اعتماد بحال اور معاشی صورتحال بہتر ہوئی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، بھتہ خوروں، اغوا کاروں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد کراچی میں تجارتی سرمایہ کاری اور اسٹاک ایکسچینج میں بہتری اس بات کی دلیل ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن سے حاصل کی گئی کامیابیوں […]

.....................................................

بازگشت۔۔۔؟

بازگشت۔۔۔؟

آئے روز پاکستان کے اندر طرح طرح کی افواہیں جنم لیتی ہیں اور کچھ ہی دنوں میں دم توڑ دیتی ہیں کبھی تو حکومت کے جانے کی افواہیںاور کبھی سابق صدر جنر(ر) پرویز مشرف کی بیرون ملک جانے کی افواہیں سرفہرست رہیں حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا دورہ اس وقت ہوا […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 22/1/2014

ڈنگہ :ہماری سیاست کا مرکز و محور عوام کی خدمت ہے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پارلیمانی سیکرٹری دفاع و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کر کے عوام کو دی جانے والی سہولتوں میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 22/1/2014

تلہ گنگ (ملک ارشد کوٹگلہ) مسلم لیگ ن کو مسائل ورثہ میں ملے ہیں، میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی اچھی پالیساں سے مسائل میں کچھ کمی ہوئی ہے بے روز گاری، مہنگائی ،دہشت گردی سمیت دیگر مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کی کو ششاں جاری ہے، ا ج ضمنی الیکشن حلقہ […]

.....................................................

جھوٹ اور دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ بہاولپور کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنمائوں نے کہا کہ جھوٹ اور دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا، حکمران اثاثے بیچ کر کب تک حکومتی کاروبار چلائیں گے، بہروپیا حکومت روز گار دینے کی بجائے چھین رہی ہے، […]

.....................................................

ھماری عوام کا حال

ھماری عوام کا حال

بعض ٹرکوں کے پیچھے کمال کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیں جو ذہن کے دریچے کھول کر رکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سو رہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکار ممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے جو کچھ […]

.....................................................