موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ (جیودیسک) موریطانیہ کے صدر محمد عبد العزیز شوٹنگ کے ایک واقعہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ موریطانیہ کے وزیرِ اطلاعات حامد ماحجوب نے بتایا کہ صدر کے بازو میں زخم آیا ہے اور وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ وزیرِ اطلاعات […]

.....................................................

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے باڑہ شیخان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔ فائرنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ ایف سی کا خیبرایجنسی سے ملحقہ باڑہ شیخان میں سرچ آپریشن جاری تھا کہشدت پسندوں نے اچانک فائرنگ کردی جس سے محمد ایاز شہید ہوگیا۔ایف سی کی جوابی فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔گورنگی نمبر چار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک وقاص نامی شخص جاں بحق ہوا۔ واقعے میں ارسلان نامی شخص بھی […]

.....................................................

ڈینور : اوباما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ ، شیشے ٹوٹ گئے

ڈینور : اوباما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ ، شیشے ٹوٹ گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولراڈو کے شہر ڈینور میں اوباما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ کی گئی ہے۔ڈینور پولیس کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے انتخابی دفتر پر حملے کے وقت لوگ موجود تھے تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ فائر نگ سے کھڑکی کاشیشہ ٹوٹ گیا۔ پولیس اور امریکی صدر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے چار بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا لیاری کے علاقے موسی لین سے دو افراد کی لاشیں ملیں۔ ایک کی شناخت چھبیس سالہ علی شان کے نام سے کی گئی جبکہ دوسرے کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ پولیس […]

.....................................................

آہ ملالہ تیری عظمت کو سلام، اللہ ملالہ کو لمبی عمر دے۔آمین

آہ  ملالہ  تیری عظمت کو سلام، اللہ ملالہ کو لمبی عمر دے۔آمین

آج ساری پاکستانی قوم اپنے تئین اسلام کے اصل وارث گرداننے اور اپنے ہی سخت ترین بنائے ہوئے قوانین کا پرچارکرنے والے انتہاپسندوں کے ہاتھوں گولی کا نشانہ بننے والی اپنی معصوم بیٹی ملالہ یوسفزئی کے لئے افسردہ ہے اور قوم کے ہرفرد کے ہاتھ اِن کے دھڑکتے دلوںکے ساتھ ربِ کائنات اللہ رب العزت […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ، تشدد کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ، تشدد کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 11 افراد جا ں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو مشتبہ قرار دے کر حراست میں لے لیا۔ کراچی میں جاری خونریزی کسی طور پولیس کے قابو میں آتی دکھائی نہیں دے رہی۔ نیو کراچی یوپی موڑ […]

.....................................................

بھمبر میں اسلحہ ڈیلروں کی بھرے بازاروں کے اندر اسلحہ چیکنگ کی آڑ میں سرعام ہوائی فائرنگ قابل مذمت ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں اسلحہ ڈیلر وں کی بھرے بازاروں کے اندر اسلحہ چیکنگ کی آڑ میں سرعام ہوائی فائرنگ قابل مذمت ہے گزشتہ دنوں خالد آرمز میرپور چوک کی دوکان سے بازار میںسر عام فائرنگ سے بے گناہ نوجوان کی موت اسلحہ ڈیلروں کی من مانی اور بد معاشی اور لاقانونیت کا شاخسانہ […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد قتل

کراچی : مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حکومتی دعووں اور انتظامیہ کی یقین دہانیوں کے با وجود لاشیں گرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد کو قتل کردیا گیا۔کراچی میں جاری خونریزی کسی طور تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ گلشن حدید میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا سجاد جناح اسپتال میں دم […]

.....................................................

کراچی میں موت کا کاروبار جاری، 3 لاشیں برآمد ، 1 شخص قتل

کراچی میں موت کا کاروبار جاری، 3 لاشیں برآمد ، 1 شخص قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے تین بوری بند لاشیں ملی ہیں ۔ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اغوا اور تشدد کے بعد قتل کردینا معمول بن گیا ہے ۔ شیر شاہ پنکھا […]

.....................................................

نائیجیریا میں فوج کی فائرنگ ، 30 شہری ہلاک

نائیجیریا میں فوج کی فائرنگ ، 30 شہری ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) ابوجا نائیجیریا میں فوجیوں کی فائرنگ سے 30 شہری ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نائیجیریا کے شہر میڈوگری میں فوجیوں نے فائرنگ کے بعد متعدد گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے بعد ہوا […]

.....................................................

سوات : گاڑی پر فائرنگ، ملالہ یوسف زئی سمیت 2 طالبات زخمی

سوات : گاڑی پر فائرنگ، ملالہ یوسف زئی سمیت 2 طالبات زخمی

سوات : (جیوڈیسک)ستارہ جرات اور بین الاقوامی امن ایوارڈ حاصل کرنے والی سوات کی ہونہار طالبہ ملالہ یوسف زئی دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئیں ۔انہیں خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے۔ تیرہ سالہ ملالہ یوسف زئی نے سوات میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کے خلاف […]

.....................................................

خیرپور : پی پی جلسے پر فائرنگ کیخلاف ضلع بھر میں ہڑتال، سندھ میں سوگ

خیرپور : پی پی جلسے پر فائرنگ کیخلاف ضلع بھر میں ہڑتال، سندھ میں سوگ

خیر پور میرس میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ سے سات افراد کے جاں بحق ہونے پر ضلع بھر میں مکمل ہڑتال ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ بھر میں پانچ روزہ سوگ کے اعلان کے بعد، تما م سیاسی سرگرمیاں معطل ہیں۔ آج گزشتہ روز کے واقعہ کے بعد ضلع بھر میں […]

.....................................................

خیرپور : ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

خیرپور : ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

خیر پور (جیوڈیسک) خیر پور میں وزیر اعلی سندھ کی بیٹی ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے دوران 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خیر پور میں وزیر اعلی سندھ کی بیٹی ایم این اے نفیسہ شاہ نے کچھ دیر بعد […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں خاتون جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے جبکہ آرام باغ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ سچل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز جہا نزیب اورعرفان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایک سب انسپکٹر کے قتل میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی۔کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن میں شادی ہال کے قریب فائرنگ سے پینتیس سالہ شاہد علی جاں بحق ہوگیا۔ لیاقت آباد تین ہٹی پل کے قریب الیاس گوٹھ میں فائرنگ سے پچیس سالہ رفیق جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 5افراد ہلاک ہو گئے۔ رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔شریں جناح کالونی میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا، لانڈھی میں فائرنگ سے فدا جاں بحق ہو گیا۔گلبہار میں عاطف نامی شخص گولیوں کا نشانہ بنا […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک شخص ہلاک، گینگ وار کا ملزم بھی مارا گیا

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک شخص ہلاک، گینگ وار کا ملزم بھی مارا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیاری میں رینجرز اور گینگ وار ملزمان کے درمیان جھڑپ میں ایک گینگ وار ملز م ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے موسی لین لیاری سے ایک لاش ملی ہے جس کی شنا خت نہیں ہوسکی ۔ جہانگیر روڈ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ کھارادر میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار بھی دم توڑ گیا۔کراچی کے علاقے نانک واڑا پان منڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب گزشتہ روز کھارادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ہیڈ کانسٹیبل […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ملیر جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ہجرت کالونی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں مبینہ ٹارگٹ کلر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ مقتول کی شناخت 20 سالہ شہزاد کے نام سے […]

.....................................................

امریکا : فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 3 کی حالت تشویشناک

امریکا : فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 3 کی حالت تشویشناک

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں چار افراد ہلاک اورچار زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکا کے شہر منی ایپولیس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ فائرنگ کے واقعے میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے  مختلف واقعات میں دوافرادجان بحق اور پولیس اہلکارسمیت چار افراد زخمی۔ نیو کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص لقمہ اجل بنا اور خاتون زخمی ہوئی واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

تھانہ صدر کھاریاں کے گائوں جوڑا کرنانہ میں مخالفین نے فائرنگ کرکے غلام حیدر کو موت کے گھات اتار دیا

گجرات (جی پی آئی)تھانہ صدر کھاریاں کے گائوں جوڑا کرنانہ میں مخالفین نے فائرنگ کرکے غلام حیدر کو موت کے گھات اتار دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال پہنچا دی تاہم ابھی تک قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 سگے بھائیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے، کراچی بار کے جوائنٹ سیکریٹری رفعت رضا کی گاڑی پر فائرنگ میں ان کے بہنوئی زخمی ہوئے، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو بھی مارے گئے۔کراچی میں ڈسکو موڑ کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے کار پر […]

.....................................................