پاور سیکٹر کو دی گئی سبسڈی کا حجم11 سو ارب سے تجاوز

پاور سیکٹر کو دی گئی سبسڈی کا حجم11 سو ارب سے تجاوز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سال 2008 سے اب تک حکومت کی جانب سے پاور سیکٹر کو دی گئی سبسڈی کا حجم گیارہ سو ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک میں جاری توانائی بحران کے باعث اس شعبے کو 380 ارب روپے سالانہ ادا کر نے پڑتے ہیں جو کہ جی ڈی پی کا […]

.....................................................

حالا ت کے اُلجھے ہو ئے دھا گے کیوں نہیں سلجھتے ؟

حالا ت کے اُلجھے ہو ئے دھا گے کیوں نہیں سلجھتے ؟

آئیے دیکھئے ہم کس طرح ملک چلارہے ہیں۔ ہما رے ملک کی قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50کمیٹیاں بنی ہو ئی ہیں۔ ان میں ہر کمیٹی کا ایک چیئر مین ہے۔ ہر چیئر مین کے ذاتی دفترکی تیا ری1994,95ء میں تقریبا ًدو کروڑ روپے خرچ ہو تے تھے۔ اب ما شاء اللہ یہ اخراجات بڑھ […]

.....................................................

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں ہوگا

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک بھر سے سترہ سے پچیس سال تک عمر کے کرکٹرز منتخب کرنے کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کا کہنا تھا […]

.....................................................

بیرون ملک مقیم شہری کا گھر جل کر خاکستر ہو گیا

گجرات : بیرون ملک مقیم شہری کا گھر جل کر خاکستر ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ جو کہ روزگار کے سلسلہ میں شارجہ میں مقیم ہے ، کے گھر میں گزشتہ صبح گیارہ بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کی […]

.....................................................

سستی بجلی فراہم نہیں کر سکتے ہیں، وزیر خزانہ

سستی بجلی فراہم نہیں کر سکتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: (جیوڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت مسئلہ بجلی کی فراہمی کا نہیں بلکہ سستی بجلی کا ہے اور اس وقت حکومت تیل سے بننے والی بجلی لاگت سے کم قیمت پر فراہم نہیں کر سکتی ہے۔ وزیر خزانہ نے پری بجٹ سیمینار میں بتایا کہ […]

.....................................................

آئی پی پیز کا حکومت کو ایک اور نوٹس

آئی پی پیز کا حکومت کو ایک اور نوٹس

پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی پیدا کرنے والی آٹھہ آئی پی پیز نے حکومت کو بارہ ارب روپے کی عدم ادائیگی پر ایک اور نوٹس جاری کر دیا ہے۔۔ جبکہ حکومت کو اس سے پہلے دیے گئے چونتیس ارب روپے کی ادائیگی کے نوٹس کی معیاد کل ختم ہو رہی ہے۔ نجی پاور کمپنیوں […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک پہنچ گیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر بڑھادیا گیا ہے۔ بجلی کے شارٹ فال میں اضافے کی وجہ آئی پی پیز کو گیس کی بندش اور تھرمل پاور ہاوسز کو تیل کی عدم فراہمی ہے […]

.....................................................

حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے :راجہ محمد نعیم

گجرات: حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما راجہ محمد نعیم نے اپنے بیان میں کیا ، انہوں نے کہا کہ جس ملک میں20گھنٹے بجلی بند رہے ، گیس بند اور پٹرول بم آئے روز گرائے جا رہے ہوں […]

.....................................................

ملک میں اس وقت مفادات کی جنگ جاری ہے : ثروت اعجاز قادری

کھاریاں : ملک میں اس وقت مفادات کی جنگ جاری ہے ، عوام کا کسی کو خیال نہیں دہشت گردی عروج پر ہے ، کراچی کا اقتدار صرف 6ماہ کیلئے ہمیں دیں امن قائم کر کے دکھائیں گے ، کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے ، بابرود کی بجائے درود […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا دامن ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہے:ڈاکٹر سید وسیم اختر

لاہور: ملک میں لوٹ کھسوٹ اور پیسے کی سیاست کا ہمیشہ کے لئے قلع قمع ہونا چا ہئے ۔تمام سیاستدان اپنے اثاثے منظر عام پر لائیں۔مہران بنک سکینڈل ملکی سیاست میں نیا پنڈورہ بکس ہے عوام کا پیسہ لینے اور دینے والے18کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔الحمد اللہ جماعت اسلامی کا دامن ہر قسم کی کرپشن […]

.....................................................

ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے تحریک انصاف میں شامل ہوا : ملک فیصل جاوید

کھاریاں : ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے تحریک انصاف میں شامل ہوا تھا ، عہدوں کی لالچ نہیں ، اگر میجر (ر) خلیل الرحمن کو اپنی سیاست پر اتنا ہی ناز ہے تو ضلع گجرات کے کسی بھی حلقے میں میرے مقابلہ میں الیکشن لڑیں ان کو اپنی حیثیت کا اندازہ ہو جائیگا ، […]

.....................................................

امر موسی: مصر کے مقبول صدارتی امیدوار

امر موسی: مصر کے مقبول صدارتی امیدوار

مصر : ( جیو ڈیسک ) مصر کی صدارت کے امیدوار امر محمد موسی مصر کے وزیرِ خارجہ رہ چکے ہیں اور ملک کی صدارت کی دوڑ میں شمولیت سے قبل سنہ دو ہزار گیارہ تک وہ عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل تھے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مصر کو […]

.....................................................

کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات

کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات

ملک میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔۔کراچی میں سرد ہواؤں کا راج ہے۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، پشاور ،مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور […]

.....................................................

بارش اوربرفباری کا نیا سلسلہ جمعہ سے شروع ہونیکا امکان

بارش اوربرفباری کا نیا سلسلہ جمعہ سے شروع ہونیکا امکان

جمعہ کے روزسے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو دو سے تین روز تک وقفے وقفے تک جاری رہے گا۔ ہفتہ اور اتوار کے روزمری اورگلیات میں مزید برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال […]

.....................................................

وفاق میں آج سے دو چھٹیاں، پنجاب میں تمام عدالتیں کھلی رہیں گی

وفاق میں آج سے دو چھٹیاں، پنجاب میں تمام عدالتیں کھلی رہیں گی

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطاابق آج سے ملک کے وفاقی ادارے ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے۔ ۔صوبے اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کر سکے۔  وفاقی کابینہ کی جانب سے توانائی بچت پلان کی منظوری کے بعد وفاقی اداروں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کے فیصلے پر عملدرآمد آج سے شروع ہو جائے […]

.....................................................

کراچی کے حالات پر بہت حد تک قابو پا لیا۔ بابر اعوان

کراچی کے حالات پر بہت حد تک قابو پا لیا۔ بابر اعوان

وفاقی کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک کے آئینی ادارے دائرے میں رہتے ہوئے اختیارات استعمال کرسکتے ہیں ۔ کراچی کی صورت حال پر متعلقہ اتھارٹی نے بہت حد تک قابو پا لیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی نوٹس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے […]

.....................................................

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے نہ دیں گے۔ الطاف حسین نے ملک کی تقسیم کا نقشہ دکھاتے ہوئے […]

.....................................................
Page 200 of 200« First‹ Previous198199200