وزیراعظم میاں نواز شریف آج (پیر) پھر ایک بار رٹے رٹائے الفاظ کے زریعے عوام سے ٹوپی ڈرامہ کریں گے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آج (پیر) پھر ایک باررٹے رٹائے الفاظ کے زریعے عوام سے ٹوپی ڈرامہ کریں گے اپنے خطاب کے دوران جھوٹی تسلیاں اور دلاسے دیں گے اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام سیلاب میں […]

.....................................................

پاکستان ہماری پہچان

پاکستان ہماری پہچان

وزیراعظم پاکستان میاں میں محمد نواز شریف نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والی نسلوں کو محفوظ پاکستان دیں گے۔ پاکستان ہماری پہچان ہے۔ بے شک پاکستان ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔ پاکستان میرا ہے آج یہ بات میں ہرگزنہ کہہ پاتا اگر میرے بڑوں […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

وزیراعظم میاں نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے اور ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد قوم سے یہ پہلا خطاب ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم انیس اگست کو اپنے خطاب میں ملک […]

.....................................................

بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے، منور حسن

بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے، منور حسن

ملتان (جیوڈیسک) ملتان امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا ہے نوازشریف کے رویے کے باعث بھارت اشتعال انگیز بیانات دے رہا ہے، کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ہم اخلاقی اور سیاسی طور پر کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ملتان میں دفتر جماعت اسلامی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ طالبان بتائیں وہ ہم سے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے جناح ایونیو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا

وزیر اعظم نواز شریف نے جناح ایونیو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے جناح ایونیو واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، وفاقی سیکریٹری داخلہ انکوائری کریں گے۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اسلام آباد جناح ایونیو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے وفاقی سیکریٹری داخلہ قمر الز مان چوہدری کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) کنونشن سینٹر اسلام آباد میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔

.....................................................

پاکستان ہی ہماری پہچان ہے، یوم آزادی خود احتسابی کی یاد دلاتا ہے، نواز شریف

پاکستان ہی ہماری پہچان ہے، یوم آزادی خود احتسابی کی یاد دلاتا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان ہی ہماری پہچان ہے۔ یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے ملک کی آزادی کے […]

.....................................................

نواز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت

نواز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم میاں نواز شریف نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات حل کرنے کیلیے پاکستان کیساتھ مل بیٹھ کر مسائل کو حل کریں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کو مزاکرت کی دعوت دیتے ہوئے […]

.....................................................

نواز شریف کی من موہن سے ملنے کی بیتابی قابل رشک نہیں، لطیف کھوسہ

نواز شریف کی من موہن سے ملنے کی بیتابی قابل رشک نہیں، لطیف کھوسہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی رویوں کے بعد میاں نواز شریف کی یو این اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم سے ملنے کی بے تابی پاکستان کے وقار کے خلاف ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کی […]

.....................................................

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

جولائی کے آخری ہفتہ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا۔ ڈرون حملوں کے حوالے سے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، یہ حملے پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں ادھر آئی بی ، نے جمعہ 19 جولائی 2013 کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیرآعظم کو بتایا کہ لشکر جھنگوی ڈیتھ سکواڈ کے سربراہ معصوم بلا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دو ماہ میں حکومتی ترجیحات کا تعین کر لیا

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دو ماہ میں حکومتی ترجیحات کا تعین کر لیا، عوام کے مسائل سے پوری طرح آگاہ اور انہیں حل کروانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے، ملک اس وقت شدید […]

.....................................................

مصائب اور مشکلات نواز شریف کے عزم کو شکست نہیں دے سکتیں : خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ : وزیرمملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مصائب اورمشکلات نواز شریف کے عزم کو شکست نہیں دے سکتیں، مسلم لیگ ن قوم کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سرگرم عمل ہے ،ترقی یافتہ اور روشن پاکستان کی منزل کا حصول مشکل ضرور ہے۔ مگر […]

.....................................................

ریاض: مسلم لیگ ن کے مختلف وفود کی نواز شریف سے ملاقات

ریاض: مسلم لیگ ن کے مختلف وفود کی نواز شریف سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ کے مختلف وفود نے صدر مسلم لیگ سعودی عرب الطاف مرزا اور چیف آرگنائزر راجہ کمال کی قیادت میں وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب کے دورے پر مبارکباد دی۔ وفود نے وزیراعظم کو سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے بارے میں تجاویز بھی دیں۔ جن میں […]

.....................................................

پاکستان سیاسی تنازعات کامتحمل نہیں ہوسکتا خواجہ عمران نذیر نوازشریف کے قومی ایجنڈے سے ریاست، جمہوریت اورمعیشت تازہ دم ہوگئی

لاہور(پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ (ن لاہورکے جنرل سیکرٹری وممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اس نازک دور میں پاکستان سیاسی تنازعات کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قومی ایجنڈے کی پاسداری سے ریاست، جمہوریت اورمعیشت تازہ دم ہوجائے گی۔ اپوزیشن کا شروع دن سے قومی ایشوز […]

.....................................................

نواز شریف سے بہت سی توقعات تھیں لیکن مایوسی ہوئی : علی گیلانی

نواز شریف سے بہت سی توقعات تھیں لیکن مایوسی ہوئی : علی گیلانی

پاکستان (جیوڈیسک) جدوجہد آزادی کشمیر کے رہنما سید علی گیلانی نے مسئلہ کشمیرپر پاکستان کی نئی حکومت کے کردار کے حوالے سے مایوسی ظاہر کر دی۔ کہتے ہیں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے بہت سی توقعات تھیں لیکن انہیں مایوسی ہوئی۔ ذرائع سے خصوصی بات چیت میں سیدعلی گیلانی کا کہنا تھا۔ کہ بھارت […]

.....................................................

نواز شریف کا 3 صوبوں اور 2 ملکوں کا سفر، سوٹ ایک ہی

نواز شریف کا 3 صوبوں اور 2 ملکوں کا سفر، سوٹ ایک ہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعرات کو وزیرِاعظم نواز شریف اسلام آباد کے علاوہ تین صوبوں اور دو ملکوں سے گزرے، لیکن وہ تمام وقت ایک ہی سوٹ پہنے رہے۔ عام طور پر شلوار قمیض پر واسکٹ پہننے والے نواز شریف نے جمعرات کو امریکی وزیرِخارجہ جان کیری سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کے […]

.....................................................

نوازشریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

نوازشریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

جدہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے تو انہیں غیر معمولی پروٹوکول دیا گیا۔ شاہی خاندان کی انتہائی اہم شخصیت پرنس خالد الفیصل […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات

امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم ہاوس پہنچے تو انکا پرتپاک اسقبال کیا گیا۔جان کیری نے وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات بھی کی. ملاقات میں توانائی بحران سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاس میں ہونے والی وفود کی سطح پر مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت نوازشریف کر رہے […]

.....................................................

نواز شریف کا کیری سے ڈرون حملے بند کرنیکا مطالبہ

نواز شریف کا کیری سے ڈرون حملے بند کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور وزیراعظم نواز شریف کی ون آن ون ملاقات، ملاقات میں پاک امریکا سٹر یٹجک تعلقات کی بحالی، افغانستان کی صورتحال اور ڈرون حملوں سے متعلق بات چیت ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیراعظم ہاس اپنے وفد کے ہمراہ پہنچے۔ وزیراعظم نواز شریف نے […]

.....................................................

کراچی : وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

کراچی : وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کا کراچی کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورہ کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ گورنر سندھ […]

.....................................................

جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری ملاقات کر رہے ہیں جس میں اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔ اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جب وزیراعظم ہائوس پہنچے تو محمد نواز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے ہم ہمراہ ان کے وفد […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 31.07.2013

وزیراعظم محمد نواز شریف ملک کو مضبوط و مستحکم اور توانائی کے بحران سے نکلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں:حاجی نواز چوہان گوجرانوالہ (جی پی آئی )مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف ارض پاک کو ترقی یافتہ، معاشی لحاظ سے مضبوط و مستحکم […]

.....................................................

صدر کے انتخاب سے جمہوریت کے تسلسل کا سفر مکمل ہو گیا، نواز شریف

صدر کے انتخاب سے جمہوریت کے تسلسل کا سفر مکمل ہو گیا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ صدر کے انتخاب سے جمہوریت کے تسلسل کا ایک اور سفر مکمل ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے یہ بات غیرملکی سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنرسے خطاب میں کہی جس میں نومنتخب صدر ممنون حسین بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے […]

.....................................................