پاک ایران گیس منصوبے میں پیشرفت، جرمن کمپنی کوٹھیکہ مل گیا

پاک ایران گیس منصوبے میں پیشرفت، جرمن کمپنی کوٹھیکہ مل گیا

اسلام آباد:(جیوڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم کہتے ہیں گیس پائپ لائن کا ٹھیکہ جرمن کمپنی کو دے دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری پیٹرولیم کا کہنا تھا جرمن کمپنی آئی ایل ایف یہ پائپ لائن بچھائے گی۔ اسے سترہ کمپنیوں میں سے […]

.....................................................

پنجاب:صنعتوں کو 3روز گیس فراہم کی جائے ، وزیراعظم کا حکم

پنجاب:صنعتوں کو 3روز گیس فراہم کی جائے ، وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد:(جیوڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں دو دن کی بجائے تین دن گیس فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی اور بتایا کہ گیس کی بندش سے سیکٹروں فیکٹریاں بندہوگئیں ۔جبکہ تین ارب ڈالر ایکسپورٹ میں […]

.....................................................

بنگلہ دیش کرکٹ سیکیورٹی وفد ہفتے کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے

بنگلہ دیش کرکٹ سیکیورٹی وفد ہفتے کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے

اسلام آباد:(جیوڈیسک) بنگلہ دیش کا سیکیورٹی وفد بی سی بی کے چیئرمین مصطفے کمال کی سربراہی میں ہفتے کی صبح اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے وفد کی کلیئرنس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی۔ وفد اسلام آباد میں وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کریگا۔ وزارت […]

.....................................................

سنیٹ انتخابات کیلئے پولنگ ختم، گنتی شروع

سنیٹ انتخابات کیلئے پولنگ ختم، گنتی شروع

سینیٹ انتخابات : (جیو ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ مقررہ وقت پر شام چار بجے ختم ہو گئی۔ پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام چار بجے تک جاری رہی۔ سینٹ کی پینتالیس نشستوں پر اٹھانوے امیدوار مدمقابل ہیں۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سینیٹ […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی کو توسیع دی گئی تو یہ ڈیل تصور ہو گی۔ نثار

ڈی جی آئی ایس آئی کو توسیع دی گئی تو یہ ڈیل تصور ہو گی۔ نثار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں جہاں بھی سودے بازی ہوئی وہاں کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی ائی ایس کو توسیع دی گئی تو ن لیگ سخت رد عمل ظاہر کرے گی۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : سرار شاہ تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد : سرار شاہ تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیالیس سال تک پیپلز پارٹی میں جدوجہد کرنے والے اسرار شاہ نے بالآخر پیپلز پارٹی چھوڑ دی، اسرار شاہ کا کہنا ہے پارٹی کی غلط پالیسیوں، عدلیہ سے محاذ آرائی، کرپشن اور خراب انداز حکمرانی پر اختلافات کی وجہ سے پارٹی چھوڑی،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ اسلام […]

.....................................................

منصور اعجاز نے میمو مسودہ سیکریٹری کمیشن کے حوالے کر دیا

منصور اعجاز نے میمو مسودہ سیکریٹری کمیشن کے حوالے کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے ایبٹ آپریشن سے پاکستانی حکام کے باخبرہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے مبینہ فوجی بغاوت سے متعلق دستاویزات تحقیقاتی کمیشن کے حوالے کر دیں۔ اسلام آباد میں جسٹس قاضی فائزکی زیرصدارت میمو کمیشن کے اجلاس میں لندن سے ویڈیولنک پر وکلا کے سوالات […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات آج ہوں گے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پینتالیس نشستوں پر ترانوے امید وارمد مقابل ہیں۔ سینیٹ الیکشن کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ،پولنگ آج ہو گی۔ پولنگ چاروں صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گی۔ سینیٹ کی چون نشستوں میں سے […]

.....................................................

ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ حنا ربانی کھر

ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ حنا ربانی کھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کریں گے۔ یہ بات انہوں نے دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

.....................................................

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پنجاب اور سندھ سے سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں ٹیکنو کریٹ کی نشست پر اعتزاز احسن اور محمد اسحاق ڈار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی نشست پر نزہت صادق اور خالدہ پروین […]

.....................................................

صدر زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

صدر زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایوان صدر میں صدر زرداری کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں چیف آف ارمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، شیری رحمان اور دیگر حکام نے شرکت […]

.....................................................

صدر سترہ مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ خورشید شاہ

صدر سترہ مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ خورشید شاہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری سترہ مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ سترہ مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا ہے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا

الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ووٹ رجسٹریشن ایس ایم ایس سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، آٹھ تین صفر صفر پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر ووٹر رجسٹریشن کے بارے میں معلومات حاصل کرسکے گا ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ کمپیو ٹرائزڈ انتخابی […]

.....................................................

حکومت کا نادرا ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان

حکومت کا نادرا ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے نادرا ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کہ کسی کرپٹ آدمی کا نادرا میں کوئی کام نہیں، کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے۔ اسلام آباد میں نادرا ملازمین کو مستقل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان […]

.....................................................

سپریم کورٹ: اصغر خان کیس کی سماعت آٹھ مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ: اصغر خان کیس کی سماعت آٹھ مارچ تک ملتوی

اسلام آباد: ( جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس ری اوپن کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت آٹھ مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے سابق آئی ایس آئی چیف جنرل اسد درانی اور مرکزی کردار یونس حبیب کو بھی آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈے پرغوروکیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ پاکستان انجینئرنگ کونسل ترمیمی بل دو ہزار گیارہ کی منظوری دے گی۔ اجلاس میں پاکستان اور ماریشس کے درمیان صحت اور ادویہ […]

.....................................................

صدر نے بیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے

صدر نے بیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:(جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر کے دستخط کے بعد بیسویں آئینی ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ بن گئی ہے۔ اس حوالے سے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ بیسیویں ترمیم کی منظوری کے بعد شفاف اور منصفانہ انتخابات کی راہ ہموار اور ملک […]

.....................................................

بیس غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی

بیس غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) ملک بھرمیں تریپن غذائی اشیا میں سیبیس کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی اورتئیس کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری خزانہ عبدالواجد رانا کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں اہم غذائی اشیا کی عالمی ومقامی منڈی میں قیمتوں اور فراہمی کے رجحانات […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس: مشرف، رحمان ملک، بابر اعوان کو دوبارہ نوٹس

بینظیر قتل کیس: مشرف، رحمان ملک، بابر اعوان کو دوبارہ نوٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں بینظیر قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق اپیل کی سماعت کیلئے پانچ مارچ کی تاریخ مقرر کر دی گئی، جواب داخل نہ کرانے پر سابق صدر پرویز مشرف، رحمان ملک اور بابر اعوان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد […]

.....................................................

ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

ضمنی انتخابات : ووٹر لسٹوں میں غلطیوں کی شکایات

اسلام آباد : پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دس نششتوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے حساس قرار دیئے جانیوالے پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز طلب کر لی گئی۔ میانوالی میں ہزاروں خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم کر دیا گیا۔ ملتان میں شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

پی ایم اے کاکول پر حملے میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

پی ایم اے کاکول پر حملے میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

حساس اداروں نے پی ایم اے کاکول اکیڈمی پر راکٹ حملہ کرنے کے کیس میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے پی ایم اے کاکول پر راکٹ حملے میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں دہشت گردوں انکشاف کیا ہے […]

.....................................................

وزیراعظم سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

وزیراعظم سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل احمدشجاع پاشا نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں، ملک میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال بھی […]

.....................................................

میمو کمیشن: منصور اعجاز، حسین حقانی کے وکلاء کے دلائل مکمل

میمو کمیشن: منصور اعجاز، حسین حقانی کے وکلاء کے دلائل مکمل

میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے اور فریقین کے وکلانے اپنے دلائل مکمل کرلئے ہیں۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد حسین بخاری نے کمیشن سے درخواست کی کہ جرح کیلئے منصور اعجاز کے شواہد کا فارنزک معائنہ کرایا جائے۔ ایک اور درخواست میں زاہد بخاری کا مطالبہ تھاکہ میمو کمیشن […]

.....................................................

میمو کمیشن اجلاس: زاہد بخاری کی تینوں درخواستیں منظور

میمو کمیشن اجلاس: زاہد بخاری کی تینوں درخواستیں منظور

اسلام آباد : میمو کمیشن نے زاہد بخاری کی تینوں درخواستیں منظور کرتے ہوئے شہادتوں سے متعلق دستاویزی ثبوت زاہد بخاری کو دینے کی ہدایت کر دی۔ میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو رہا ہے۔ میمو کمیشن میں حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری […]

.....................................................