وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام اپنے چیمبر میں مدعو کرلیا

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام اپنے چیمبر میں مدعو کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام مدعو کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام ساڑھے 4 بجے اپنے چیمبرمیں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں قائدحزب اختلاف سمیت اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی پارلیمانی رہنما شرکت کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا […]

.....................................................

مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی، ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ خالد قریشی کہتے ہیں کہ وزیراعظم صدرکو سمری نہیں ایڈوائس بھجواتے ہیں۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین […]

.....................................................

وزیراعظم کے مشیر شجاعت عظیم نے شفٹ منیجر اور ٹرمینل منیجر کو معطل کر دیا

وزیراعظم کے مشیر شجاعت عظیم نے شفٹ منیجر اور ٹرمینل منیجر کو معطل کر دیا

وزیراعظم کے مشیر شجاعت عظیم نے شفٹ منیجر اور ٹرمینل منیجر کو معطل کر دیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 370 کے شفٹ منیجر ندیم ابڑو اور ٹرمینل منیجر شہزاد علی کو معطل کر دیا گیا۔ وی آئی پی کلچر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، شجاعت عظیم۔

.....................................................

آسٹریلیا کا دولت اسلامیہ کیخلاف فوج بھیجنے کا اعلان

آسٹریلیا کا دولت اسلامیہ کیخلاف فوج بھیجنے کا اعلان

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے کہا کہ ان فوجیوں کو ابتداء میں متحدہ عرب امارات میں تعینات کیا جائے گا اور یہ کہ انھیں امریکہ کی مخصوص درخواست پر بھیجا جا رہا ہے۔ دس عرب ممالک سمیت تقریباً 40 ممالک نے شدت پسند دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں سے نمٹنے کے لئے امریکی قیادت […]

.....................................................

وزیراعظم کی نااہلی، دائر درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال

وزیراعظم کی نااہلی، دائر درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی۔ تحریک انصاف کے وکیل اسحاق خاکوانی نے کہا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کی طرف سے لگائے گئے اعتراضات دور کر دیئے گئے ہیں، جس کے بعد سپریم کورٹ نے درخواست پر باقاعدہ […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کو نئے گھر تعمیر کر کے دیں گے: وزیراعظم نواز شریف

سیلاب متاثرین کو نئے گھر تعمیر کر کے دیں گے: وزیراعظم نواز شریف

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شیر شاہ بند پر وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیا۔ کمشنر ملتان نے انہیں ملتان اور خانیوال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بارے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ خانیوال اور ملتان میں سیلاب سے 210 دیہات اور ایک ساڑھے تین لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ ڈیڑھ […]

.....................................................

ریڈ زون میں شیلنگ سے پی اے ٹی کے 3 کارکنوں کے قتل کا مقدمہ وزیراعظم کے خلاف درج کرنے کا حکم

ریڈ زون میں شیلنگ سے پی اے ٹی کے 3 کارکنوں کے قتل کا مقدمہ وزیراعظم کے خلاف درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت نے ریڈ زون میں پولیس کی شیلنگ سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت کا مقدمہ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ ایند سیشن عدالت کے جج راجا جواد […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں یا نہ دیں وہ فارغ ہوجائیں گے، مخدوم جاوید ہاشمی

وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں یا نہ دیں وہ فارغ ہوجائیں گے، مخدوم جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ دیں یا نہ دیں وہ فارغ ہو جائیں گے اور اگر مارشل لا لگا تو نہ صرف ملک ٹوٹ جائے گا بلکہ اس کے لگنے سے بہت بڑی بغاوت ہو گی۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

’ہینز کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘

’ہینز کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘

برطانیہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے مغوی برطانوی شہری ڈیوڈ ہینز کی ہلاکت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے برائی کا ایک واضح فعل قرار دیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ برطانوی شہری ڈیوڈ ہینز کے ظالمانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کے بیان سے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیراعظم کا ٹیلی فون

وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیراعظم کا ٹیلی فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیر اعظم نے ٹیلی فون کیا اور ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے۔ اپنے ملک اور قوم کی جانب […]

.....................................................

عراق: سیاسی بحران ختم، وزیراعظم حیدرالعابدی نے عہدہ سنبھال لیا

عراق: سیاسی بحران ختم، وزیراعظم حیدرالعابدی نے عہدہ سنبھال لیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیاسی بحران ختم ہو گیا۔ وزیراعظم حیدرالعابدی نے عہدہ سنبھال لیا۔ ایک سو ستتر ارکان پارلیمنٹ نے انکے حق میں فیصلہ دیا۔ سابق وزیر اعظم نورالمالکی کے استعفے کے بعد حیدرالعابدی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی تھی۔ پارلیمنٹ کے تین سو اٹھائیس میں سے ایک سو ستتر ارکان نے […]

.....................................................

اپوزیشن نے الیکشن کے وقت ہماری نہیں مانی، پی پی

اپوزیشن نے الیکشن کے وقت ہماری نہیں مانی، پی پی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل ،سیدنجمی عالم اورمنظور عباس نے عمران خان کے بیان کہ آصف علی زرداری نے سندھ میں دھاندلی کرائی کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے مطالبے اور منظوری سے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے: وزیراعظم

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے: وزیراعظم

جلال پور بھٹیاں (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر جلال پور بھٹیاں پہنچے انہیں سیلابی ریلے سے ہونے والے نقصان اور امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب تمام امدادی کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں اچانک […]

.....................................................

عمران خان چور دروازے سے کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے: غلام احمد بلور

عمران خان چور دروازے سے کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے: غلام احمد بلور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اے این پی کے غلام احمد بلور نے عمران خان اور طاہر القادری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری آئین اور پارلیمنٹ کو ختم کر کے ملک میں اپنی حکومت چاہتے ہیں۔ عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں وہ چور […]

.....................................................

سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کا دورۂ آزاد کشمیر

سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کا دورۂ آزاد کشمیر

راولا کوٹ (جیوڈیسک) بارشوں اور سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کےلیے وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پروزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ آزاد کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 64 افراد جاں بحق اور 24 ہزار افراد بے گھرہوئے ہیں جبکہ سیکڑوں مکانات، 12 پل اور […]

.....................................................

عمران کے وزیراعظم کو نہ ماننے سے صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا: سعد رفیق

عمران کے وزیراعظم کو نہ ماننے سے صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم کونہ ماننے سے نواز شریف کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، دھاندلی کے گھناؤنے الزامات اگر جوڈیشل کمیشن میں ثابت نہ ہوئے تو عمران خان کو سیاست کو خیر باد کہنا پڑے گا۔ ایک بیان میں خواجہ سعدرفیق نے […]

.....................................................

دھرنا دینے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کریں، وزیراعظم

دھرنا دینے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کریں، وزیراعظم

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے پچھلے 20 سالہ کا رکارڈ توڑ دیا، جولوگ دھرنا دیے ہوئے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن پر اعتماد کرتے ہوئے احتجاج فوری طور پر ختم کرنے اور پارلیمنٹ ودیگر اداروں […]

.....................................................

چوہدری نثار، اعتزاز احسن تنازع، وزیراعظم وزیر داخلہ کو پریس کانفرنس سے باز رکھنے میں ناکام

چوہدری نثار، اعتزاز احسن تنازع، وزیراعظم وزیر داخلہ کو پریس کانفرنس سے باز رکھنے میں ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف وفاقی وزیر داخلہ کو اعتزاز احسن سے تنازع پر مزید بیان بازی سے روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کے بعد چوہدری نثار علی خان آج شام پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے […]

.....................................................

سیلابی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ

سیلابی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش کے متاثرین کی بحالی کا منصوبہ فوری طورپر تیار کرنے کاحکم دے دیا ہے اور سیلاب میں گھرے افراد کو ان کے مال مویشیوں سمیت فوری طورپر محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت […]

.....................................................

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات جاری ہے جس میں ملکی صورتحال سمیت وزیر داخلہ کی متوقع پریس کانفرنس کے معاملے پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف ا ور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے مابین […]

.....................................................

بارشیں اور سیلاب، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

بارشیں اور سیلاب، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بارشوں اور سیلابی صورت حال کے جائزہ کے لیے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے جب کہ وفاقی وصوبائی وزراء اور ارکان اسمبلیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے حلقوں میں پہنچیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزراء اور ارکان اسمبلییز کو ہدایت کی ہے کہ […]

.....................................................

صدر، وزیراعظم کا یومِ دفاع پر پاک فوج سے بھر پور یکجہتی کا اظہار

صدر، وزیراعظم کا یومِ دفاع پر پاک فوج سے بھر پور یکجہتی کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) آج ملک بھر میں یومِ دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین نے اپنے خصوصی پیغام میں ملکی دفاع اور وقار کی خاطر ڈٹ جانے والے سپاہیوں، غازیوں اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے رنگ نرالے

پارلیمنٹ کے رنگ نرالے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے رنگ نرالے ہیں ایک طرف وزیراعظم کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے ایک طرف پارلیمنٹ اور جمہوریت کے استحکام کی باتیں کی جا رہی ہیں اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے سا تھ ساتھ […]

.....................................................