گجرات میں تعینات پولیس قومی رضا کاران کو آٹھ ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے

گجرات (جی پی آئی) گجرات میں تعینات پولیس قومی رضا کاران کو آٹھ ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے معلوم ہوا ہے کہ گجرات کے مختلف تھانوں میں پولیس کے شانہ بشانہ کام کرنے والے قومی رضاکاران آٹھ ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے […]

.....................................................

ڈنگہ : پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی کو گالیاں دینے کا ر سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی کو گالیاں دینے کا ر سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ،گذشتہ روز کھاریاں احاطہ کچہری میں پولیس تھانہ ڈنگہ کے اے ایس آئی نصیر احمد کو دھمکیاں دینے گالیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کے موضع مرکھال میں دو مسلح ڈاکوؤں نے گھر کے اندر گھس کر نہ صرف لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ لی

تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ کے موضع مرکھال میں دو مسلح ڈاکوؤں نے گھر کے اندر گھس کر نہ صرف لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ لی بلکہ خاتون خانہ کی بے حرمتی بھی کی۔ دو نامعلوم ڈاکو غلام عباس کے گھر داخل ہوئے اور اسلحہ کی نوک پر طلائی زیورات […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا عہدیدار پیر آباد تھانے سے فرار

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا عہدیدار پیر آباد تھانے سے فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کا علاقائی عہدیدار پیر آباد تھانے سے فرار ہو گیا، ملزم پولیس افسران سمیت 25 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ غفلت برتنے پر ایس ایچ او پیر آباد معطل، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ کراچی کے پیر آباد تھانے سے کالعدم تحریک طالبان سے […]

.....................................................

چین بچوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چین بچوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چین (جیوڈیسک) چین میں معصوم بچوں کی اسمگلنگ روک کر اناسی بچوں کا بازیاب کرا لیا گیا ہے ، جبکہ گھنانے جرم کے گروہ کے تین سو پچپن افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ چینی پولیس نے بہادری کی مثال پیش کرتیہوئے 89 معصوم بچوں کو بچا لیا ۔ چینی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس […]

.....................................................

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) سڑا چینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس فائرنگکے مطابق عامر نور سڑا چینہ میں واقع اپنے گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں عامر، اس کی تین بیٹیاں اور والدین […]

.....................................................

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کے تمام دعوں کے باوجود جرائم کی شرح میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سال دوہزار بارہ کے دوران 135 افراد قتل ، ڈکیتی اور راہزنی کی تین سو ستر وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پندرہ لاکھ سے زائد آبادی والے شہر اسلام آباد کو وفاقی پولیس نے آٹھ […]

.....................................................

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل الٹنے سے3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کلفٹن میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل وین تیز رفتاری کے باعث گھر کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ وین میں سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔مرنے والوں میں ایک شخص […]

.....................................................

نیویارک : نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک کے علاقے روچیسٹر میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے دو فائر فائٹروں کو گولی مار کر ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق صبح سویرے کئی گھروں میں آگ کی اطلاع پر نیویارک فائر فائٹر ڈیپارٹمنٹ کا عملہ پہنچا تو ان پر نامعلوم شخص نے گولی چلا دی۔ اسپتال کی […]

.....................................................

حمیرا چنا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

حمیرا چنا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں معروف گلوکارہ حمیرا چنا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست محمد یونس نامی جیولر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گلوکارہ حمیرا چنا نے ان سے زیورات ادھار پرخریدا اور بار بار مطالبے پر بھی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خونریزی کا سلسلہ جاری ہے، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے گزری میں چھاپہ مار کر قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔ کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات تھم نہ سکے۔ ناظم آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق […]

.....................................................

بھارت : طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف احتجاج جاری

بھارت : طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف احتجاج جاری

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف ملک بھر میں ہفتہ کے روز بھی احتجاج جاری رہا ہزاروں مظاہرین نے ایوان صدر کے باہر مظاہرہ کیا۔ مشتعل افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ نئی […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیدار کی ہلاکت کے خلاف مشتعل افراد نے احتجاج کیا۔ دوسری طرف سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں دہشتگردی کا جن کسی طور قابو آتا […]

.....................................................

امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کے خلاف مقدمہ تاحال التوا کا شکار

امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کے خلاف مقدمہ تاحال التوا کا شکار

امریکی سی آئی اے کے سابق چیف جنرل پیٹریاس اور پاؤلا برڈویل کے کیس کی حتمی رپورٹ امریکی اٹارنی کو روانہ نہیں کی جا سکی ہے، فلوریڈا پولیس کی تحقیقات اب تک نا مکمل ہیں۔ امریکی میڈیا میں سی آئی اے کے سابق چیف ڈیوڈ پیٹریاس، پاؤلا براڈویل اور جل کیلی سے متعلق خبریں ایک […]

.....................................................

ڈنگہ : نواحی گائوں باگڑیانوالہ میں ذوالفقار وغیرہ نے محمد رفیع اور اسکے بیٹے پر حملہ کرکے زخمی کر دیا

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ) نواحی گاؤں باگڑیانوالہ میں ذوالفقار وغیرہ نے محمد رفیع اور اسکے بیٹے پر حملہ کر کے زخمی کر دیا،پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

.....................................................

اینٹی نارکوٹکس اور پولیس تھانہ بھمبر کی مشترکہ کاروائی شراب کے نشہ میں دھت 2 ملزمان گرفتار

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس اور پولیس تھانہ بھمبر کی مشترکہ کاروائی شراب کے نشہ میں دھت 2ملزمان گرفتارجبکہ تیسرے ملزم سے 10بوتل ولایتی شراب بر آمد پولیس تھانہ بھمبر نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز اینٹی نارکوٹکس کے جوانوں مظہر اقبال اور جاوید اقبال نے شراب کے نشہ […]

.....................................................

لاہور: باٹا پور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاہور: باٹا پور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک) لاھور باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے ڈوگراں بازار میں صبح سات بجے کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں پارٹیوں کا ایک ایک فرد امانت اور شوکا زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ، تین زخمی

کراچی، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ، تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے دو غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد میں خوف کے سائے برقرار ہیں۔ دفاتر کے لئے نکلنے والے بھی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں اورنگی ٹاؤن میں دفتر جانے کے لئے گھر سے […]

.....................................................

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے اسکول میں فائرنگ، 28 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے اسکول میں فائرنگ، 28 افراد ہلاک

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر نیو ٹاؤن کے ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے اٹھائیس افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر نیو ٹاؤن کیسینڈی ہک ایلمینٹری اسکول میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کی آواز آتے ہی اسکول میں بھگڈر مچ گئی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے، بلوچ کالونی فلائی اور کے قریب مشکوک بیگ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی میں بلوچ کالونی فلائی اوور کے قریب بریف کیس میں دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)چھاپے گرفتاریوں اور دعووں کے باوجود شہر قائد میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دہشت گردوں نے کئی روز سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنا رکھا ہے۔ ملیر سٹی تھانے کی حدود […]

.....................................................

کراچی میں 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل

کراچی میں 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے ، سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ ایسٹ نے نے بینک ڈکیتیوں میں ملوث پولیس اہلکار سمیت3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ماڑی پور کے علاقے میں فائرنگ سے قدرت اللہ جاں بحق اور شفو خاں زخمی ہو گیا، […]

.....................................................

بنوں : تھانہ لکی پر دہشت گردوں کا حملہ ،پانچ افراد جاں بحق،چار اہلکار زخمی

بنوں : تھانہ لکی پر دہشت گردوں کا حملہ ،پانچ افراد جاں بحق،چار اہلکار زخمی

بنوں(جیوڈیسک)بنوں کے تھانہ ککی پر شدت پسندوں کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق اورایس ایچ او سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ اس دوران دو حملہ آور وں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دستی بموں اور جدید ہتھیاروں سے لیس شدت پسندوں نے صبح سویرے تھانہ ککی پر حملہ کیا۔ پولیس اور شدت […]

.....................................................

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکارپور(جیوڈیسک)شکارپور میں پولیس نے ایک ہی گھر کے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا، گھر میں تنہا رہ جانے والی پانچ ماہ کی بچی بھوک ، پیاس کے باعث دم توڑ گئی۔ نواحی گاؤں رستم کے رہائشی امان اللہ جتوئی کو کارو کاری کے الزام میں جرگے نے اس کی تین بچیوں کو ونی کرنے […]

.....................................................