کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6 میں مبینہ مقابلہ ہوا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار […]

.....................................................

حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا: فواد چوہدری

حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے بہترین حکمت عملی سے پرتشدد مظاہروں کو ناکام بنایا لہٰذا حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب سے 2359، خیبر پختونخوا سے 370 اور سندھ سے 285 […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ مختلف الزامات کے تحت 73ملزمان کو گرفتار کر کے 9 مقدمات درج کر […]

.....................................................

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں […]

.....................................................

اٹلی میں روسی جاسوس ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے

اٹلی میں روسی جاسوس ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اطالوی حکومت نے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو روسی سفارتی اہلکاروں کو ملک سے بے دخل کر دیا ہے جبکہ پولیس کی کارروائی میں اطالوی بحریہ کا ایک اہلکار گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اٹلی میں جاسوسی کے شُبے میں ایک اطالوی نیوی افسر اور ایک روسی فوجی افسر کو […]

.....................................................

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 شادی ہالوں کے منیجرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ماسک استعمال نہ کرنے پر 38 دکانداروں کو گرفتار کرکے 29 دکانوں کو سیل کر دیا۔ کورونا ضابطہ اخلاق کی مسلسل […]

.....................................................

27 فروری: بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے گرفتاری کے بعد پاک فوج کو کیا بیان دیا تھا؟

27 فروری: بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے گرفتاری کے بعد پاک فوج کو کیا بیان دیا تھا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج نے 27 فروری 2019 کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں شکست کھاکر پاک سرزمین پر گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے اس وقت فوج کو دیے گئے بیان میں کہا تھا کہ فضا سے […]

.....................................................

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سمن آباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی ہو گئی جب کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بارات میں دولہے کے ایک ساتھی نے ہوائی فائرنگ کی جس سے 7 سالہ ایمان زخمی ہو گئی جسے فوری […]

.....................................................

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے ایڈیشنل سسیشن جج بن کر اپنے رشتے داروں کو دکانوں کا قبضے دلوانے کا حکم دینے والے جعلساز ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اقبال نامی شخص نے تھانہ گڑھ کے سب انسپکڑ اختر عباس کو ایڈیشنل سیشن جج شہریار بن کر فون کیا اور اسے […]

.....................................................

کراچی میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

کراچی میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کے معاملے پر پولیس نے ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب فائرنگ کرکے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کے معاملہ پر پولیس نے ایک اور خاتون ٹک […]

.....................................................

سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سیکیورٹی فورسز نے مالاکنڈ ریجن کے علاقے جنگل شہید کنڈاو تھانہ مایار کے قریب انٹلیجنس بیس آپریشن کے […]

.....................................................

کراچی میں گرفتار غیر ملکی دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات، جے آئی ٹی قائم

کراچی میں گرفتار غیر ملکی دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات، جے آئی ٹی قائم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار غیر ملکی دہشتگردوں سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ہے جس کی سربراہی ایس ایس پی سی ٹی ڈی عارف عزیز کریں گے جب کہ حساس ادارے، اسپیشل برانچ، رینجرز اور پولیس حکام بھی اس میں شامل ہوں گے۔ […]

.....................................................

’شاہ لطیف سے گرفتار دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا‘

’شاہ لطیف سے گرفتار دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا۔ ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کے گیٹ پر رکشے سے ایک دہشتگرد نے خود کش دھماکا کرنا تھا لیکن اسمبلی کا سیشن نہ ہونےکی وجہ […]

.....................................................

کراچی: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار

کراچی: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب نے بتایا کہ شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک عمارت میں دہشتگرد موجود تھے، خفیہ اطلاع […]

.....................................................

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی کو گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی پر 40 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے ،ان کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا بھی […]

.....................................................

سوچی کی گرفتاری سے روہنگیا مہاجر خوش کیوں ہیں؟

سوچی کی گرفتاری سے روہنگیا مہاجر خوش کیوں ہیں؟

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں نے آنگ سان سوچی کو حراست میں لیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ میانمار میں تین برس قبل فوج کی بہیمانہ کارروائی کے بعد اپنی جان بچانے کے لیے لاکھوں روہنگیا بنگلہ دیش ہجرت کرگئے تھے۔ اگست 2017 میں روہنگیائی مسلمانوں کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار 13 سالہ بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے رہائشی بچے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ان کے بیٹے کی محلہ دار نوجوان جمشید سے […]

.....................................................

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا، آنگ سان سوچی بھی گرفتار

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا، آنگ سان سوچی بھی گرفتار

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آج صبح 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں خلل پیدا ہونا شروع ہو […]

.....................................................

سیالکوٹ این اے 75 کے ضمنی انتخابات؛ ن لیگی امیدوار کے بھائی منشیات کیس میں گرفتار

سیالکوٹ این اے 75 کے ضمنی انتخابات؛ ن لیگی امیدوار کے بھائی منشیات کیس میں گرفتار

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والی مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار سیدہ نوشین زہرا کے چھوٹے بھائی کو پولیس نے منشیات کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق ایم این اے مرحوم افتخارالحسن کے بیٹے اور این اے […]

.....................................................

مینگورہ میں 6 سالہ بچی سورہ کی بھینٹ چڑھ گئی، جرگے کے 12 افراد گرفتار

مینگورہ میں 6 سالہ بچی سورہ کی بھینٹ چڑھ گئی، جرگے کے 12 افراد گرفتار

مینگورہ (اصل میڈیا ڈیسک) خوازہ خیلہ کے علاقہ لاخار میں چھ سالہ بچی کو سورہ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی ستوریہ کو پرانی عداوت ختم کرنے کیلیے سورہ کی بھینٹ چڑھا یا جارہا تھا، اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جرگہ کے 12 افراد کوحراست میں لے کر […]

.....................................................

سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار

سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نژاد لڑکا گرفتار

سنگاپور (اصل میڈیا ڈیسک) سنگاپور میں حکام کے مطابق ایک ایسا سولہ سالہ بھارتی نژاد مسیحی لڑکا گرفتار کر لیا گیا ہے، جو مقامی مسلمانوں پر نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر کیے گئے دہشت گردانہ حملوں جیسے حملے کرنا چاہتا تھا۔ کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کی دو مساجد پر کیے […]

.....................................................

کراچی سے 2 سال قبل اغوا کی گئی 12 سالہ لڑکی بازیاب، ملوث ملزم گرفتار

کراچی سے 2 سال قبل اغوا کی گئی 12 سالہ لڑکی بازیاب، ملوث ملزم گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر سے دو سال قبل اغوا کی گئی 12 سالہ لڑکی بازیاب کرا لی گئی۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر سے 2 سال قبل اغوا کی گئی 12 سالہ لڑکی کو بازیاب کرالیا گیا ہے، لڑکی کے اغوا میں ملوث ملزم مہراب اور عاصمہ کو گرفتار بھی کر لیا […]

.....................................................

تیونس: پرتشدد مظاہرے، سینکڑوں گرفتار، فوج تعینات

تیونس: پرتشدد مظاہرے، سینکڑوں گرفتار، فوج تعینات

تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی مشکلات سے دوچار تیونس میں کورونا وائرس کے مدنظر حکومت کی جانب سے لاک ڈاون نافذ کیے جانے کے بعد ملک بھر میں بد امنی پھیل گئی ہے۔ شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت اور متعدد دیگر شہروں میں مسلسل تیسری رات بھی پرتشدد واقعات جاری رہے۔ تیونس کے حکام […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کے ڈی اسکیم 1 میں کنگری ہاؤس کے قریب سفید رنگ کی کرولا میں سوار ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق کے ڈی اے اسکیم 1 میں سفید کار میں سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے رکنے کے بجائے فائرنگ کرکے فرار […]

.....................................................