فواد خان نے بھارتی اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

فواد خان نے بھارتی اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اداکار فواد خان نے بھارتی فلمساز کرن جوہر، اداکارہ عالیہ بھٹ سمیت دیگر اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستانی اداکار فواد خان بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی سے قدم جما چکے ہیں جب کہ وقت کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری سے تعلق […]

.....................................................

فواد خان نے بالی ووڈ کے ’’پرکشش مرد‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

فواد خان نے بالی ووڈ کے ’’پرکشش مرد‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے پاکستانی چارمنگ اداکار فواد خان نے بالی ووڈ میں سال کے سب سے زیادہ پرکشش مرد کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انڈیا کے مشہور فیشن میگزین ’’ووگ ‘‘ کی جانب سے چھٹے ووگ بیوٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹر ویرات کوہلی، […]

.....................................................

سونم کپور فواد خان کی وجاہت اورفنکارانہ صلاحیتوں کی معترف

سونم کپور فواد خان کی وجاہت اورفنکارانہ صلاحیتوں کی معترف

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ فواد خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں جس کا اندازہ انہیں فواد کے ساتھ فلم ’’خوبصورت‘‘ میں کام کرکے اور گھر پران کے […]

.....................................................

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے ڈائریکٹر سہیل خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ڈائریکٹر سہیل خان نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لیے فواد خان کو پیشکش کی […]

.....................................................

فواد خان کی ڈیمانڈ پر کرن جوہر کو اپنی فلم کا اسکرپٹ تبدیل کرنا پڑ گیا

فواد خان کی ڈیمانڈ پر کرن جوہر کو اپنی فلم کا اسکرپٹ تبدیل کرنا پڑ گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکارفواد خان بالی ووڈ کے کامیاب ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے تاہم انہوں نے فلم کی ہیروئن عالیہ بھٹ کے ساتھ بوس وکنارکا سین پکچرائز کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ […]

.....................................................

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

لاہور (جیوڈیسک) نامور ماڈل و اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، جب اور جہاں بھی اچھے اسکرپٹ کی حامل فلم میں کام کی پیشکش ہو گی تو اسے قبول کروں گا۔ ایک انٹر ویو میں فواد خان نے کہا کہ […]

.....................................................

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم  مائی پنجابی نکاح سائن کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ فواد خان نے سلمان خان کے بھائی سہیل خان کی نئی فلم ’’ مائی پنجابی نکاح ‘‘سائن کرلی ۔ فلم ’’خوبصورت ‘‘ سے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے فواد خان کا جادو بالی ووڈ میں سر چڑھ کر بول […]

.....................................................

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے مقامی فلم انسٹی ٹیوٹ نے فلمی دنیا اور کھیلوں سے وابستہ 50 پسندیدہ ترین اور پرکشش افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فواد خان، علی ظفر اور عاطف اسلم بھی شامل ہیں۔ فلم انسٹی ٹیوٹ نے درجہ بندی کرتے ہوئے ایسے افراد کا چناؤ کیا جو ظاہری […]

.....................................................

فواد خان نے سیف علی کو فلم ’’مسٹر چالو‘‘ سے باہر کر دیا

فواد خان نے سیف علی کو فلم ’’مسٹر چالو‘‘ سے باہر کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر کی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ میں اب سیف علی خان کی جگہ فواد خان نظر آئیں گے۔ فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ کے لئے اداکار کی تلاش فواد خان پر آکر ختم ہوگئی ہے اور بہت جلد پاکستانی چارمنگ ہیرو فلم […]

.....................................................

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) فوادخان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہو رہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کر رہے ہیں تو وہیں اب ان کا نام فائنل کیا گیا ہے مسٹر چالو کے کردار کے لئے۔ یہ کردار ایسے نوجوان کا ہے جو حسینائوں کو گھیرنے کے لئے […]

.....................................................

عالیہ بھٹ، فواد خان اور سدھارتھ فلم ’’رام لکھن‘‘ کے ری میک میں کاسٹ

عالیہ بھٹ، فواد خان اور سدھارتھ فلم ’’رام لکھن‘‘ کے ری میک میں کاسٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اور ڈائریکٹر روہت شیٹی نے بالآخر ڈائریکٹر سبھاش گئی کی 1989ء میں بنائی گئی سپر ہٹ فلم ’’رام لکھن‘‘ کے ری میک کی کاسٹ کو فائنل کرلیا ہے اور اس ری میک میں عالیہ بھٹ پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا مرکزی کرداروں میں کاسٹ […]

.....................................................

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اور بھارتی دلوں پر راج کرنے والے اداکار فواد خان کینیڈا اور امریکا میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کو عطیہ کریں گے۔ فواد خان پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کے لیے پیسہ جمع کرنے بھارت سے امریکا کے […]

.....................................................

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ممبئی (جیوڈیسک) سپرسٹار فواد خان نے رواں سال اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ ایک انٹرویو میں ہمسفر اور زندگی گلزار ہے جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے کا […]

.....................................................

فلم اے دل ہے مشکل میں فواد خان، ایشوریہ کے مقابل ممکنہ ہیرو

فلم  اے دل ہے مشکل  میں فواد خان، ایشوریہ کے مقابل ممکنہ ہیرو

ممبئی (جیوڈیسک) فلم فیئر میں بہترین نئے اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فواد خان ان دنوں ہیں خوب خبروں میں۔ فواد کا بالی ووڈ میں اگلا پراجیکٹ کیاہوگا،ان کے مداح اب یہ جاننے کو ہیں بہت بے چین۔ بالی ووڈ فلم خوبصورت، میں شہزادہ بن کر فواد نے کیا سب کو اپنا […]

.....................................................

فواد خان بھارتی فلم فیئر ایوارڈ کیلئے نامزد

فواد خان بھارتی فلم فیئر ایوارڈ کیلئے نامزد

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی سپر سٹار فواد خان کو ایک طرف بھارتی فلم فیئر ایوارڈز کے لئے نامزد کرلیا گیا تو دوسری طرف کرینہ کپور کے ساتھ نئی فلم میں رومینس کرتے نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ فلم خوبصورت سے اداکاری کے جوہر دکھانے والے فواد خان کو بھارت میں بھرپور پزیدرائی مل رہی ہے۔ ان […]

.....................................................

فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں کرینہ کے ساتھ فواد خان رومانس کرتے نظر آئیں گے

فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں کرینہ کے ساتھ فواد خان رومانس کرتے نظر آئیں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلم ’’خوبصورت ‘‘ میں سونم کپور کے مقابل وجیہہ کردار میں جلوہ گر ہونے والے پاکستانی اداکار فواد خان سے متعلق اب اطلاعات ہیں کہ وہ بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں کرینہ کپور خان کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ پاکستان کے […]

.....................................................

بھارتی فلم ڈائریکٹرز سے بہت کچھ سیکھا ہے، فواد خان

بھارتی فلم ڈائریکٹرز سے بہت کچھ سیکھا ہے، فواد خان

کراچی (جیوڈیسک) اداکار فواد خان نے کہاہے کہ پاکستانی فلم کے لیے ساتھی فنکارملکرمحنت کررہے ہیں اورآج ہم کسی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں لیکن مزید کچھ عرصہ لگے گا اور کھڑکی توڑ سینما کا دور لوٹ آئیگا۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سونا کشی سنہا فواد خان کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گی

سونا کشی سنہا فواد خان کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) سونا کشی سنہا نئی فلم میں ہندی اور پنجابی زبان کی معروف شاعرہ امرتا پریتم کے روپ میں جلوہ گر ہونگی۔ پاکستانی اداکار فواد خان ان کے شوہر امروز کا کردار نبھائیں گے۔ فواد خان اس سے پہلے فلم خوبصورت میں سونم کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

.....................................................

فواد خان نے جاندار اداکاری کے ذریعے بالی ووڈ کا ’بیسٹ ڈیبیو ایوارڈ‘ اپنے نام کر لیا

فواد خان نے جاندار اداکاری کے ذریعے بالی ووڈ  کا  ’بیسٹ  ڈیبیو ایوارڈ‘ اپنے نام کر لیا

دبئی (جیوڈیسک) اپنی فلم ’خوبصورت‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے شاندار اداکاری کے ذریعے ’ بیسٹ ڈیبیو ایوارڈ‘ اپنے نام کر لیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے مسالہ ایوارڈ 2014 کی تقریب میں بالی ووڈ فلم ’خوبصورت‘ کے ذریعے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والے فواد خان […]

.....................................................

فواد خان کو مزید بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرز

فواد خان کو مزید بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرز

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی فلم خوبصورت میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے پاکستانی اداکار فواد خان کو مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملنا شروع ہو گئیں۔ اداکار فواد خان نے کہا کہ میں پاکستانی عوام اور میڈیا کی وجہ سے آج دنیا بھر میں اسٹار مانا جاتا ہوں۔ فواد کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سونم کپور پاکستان آئیں گی

سونم کپور پاکستان آئیں گی

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ کی کامیاب فلم ’’خوبصورت ‘‘ میں ہیرو کا کردار ادا کرنیوالے پاکستانی اداکار فواد خان وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں بننے والی ان کی فلم ’’خوبصورت ‘‘نے تین روز میں […]

.....................................................

’’خوبصورت‘‘ کی ریلیز اور کامیابی کا انتظار کر رہا ہوں اس کے بعد ہی نئی فلم سائن کروں گا، فواد خان

’’خوبصورت‘‘ کی ریلیز اور کامیابی کا انتظار کر رہا ہوں اس کے بعد ہی نئی فلم سائن کروں گا، فواد خان

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ والوں کے دلوں پر راج کررہے ہیں۔ خوبصورت آئی نہیں ہے کہ ہر طرف ان کا چرچا ہے۔ خوبرو ہیرو کہتے ہیں کہ فی الحال وہ کوئی ایسی فلم کے اسٹار نہیں جس کی ہیروئن کرینہ کپور ہیں۔ فلم ’’خوبصورت‘‘ میں جہاں سونم کپور چھائی ہوئی ہیں […]

.....................................................

سونم کپور پاکستان نہیں آئیں گی

سونم کپور پاکستان نہیں آئیں گی

بولی وڈ (جیوڈیسک) کی خاتون اداکار سونم کپور مصروفیات کی وجہ سے اپنی نئی فلم ‘خوبصورت’ کی تشہیر کے لئے پاکستان نہیں آ سکیں گی۔ پاکستان فلم میں سونم کے ساتھی اداکار فواد خان کا آبائی ملک ہے اور پچھلے ہفتہ سونم نے یہاں آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔ سونم کے مطابق […]

.....................................................

مرد کی کامیابیوں کے پیچھےعورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے، فواد خان

مرد کی کامیابیوں کے پیچھےعورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے، فواد خان

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ عورتیں کسی طرح سے بھی مردوں سے کم نہیں ہیں اور ہر مرد کی کامیابیوں کے پیچھے عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہماری سوسائٹی میں عورت کی تضحیک کی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کا کہنا […]

.....................................................
Page 3 of 41234