حکومت دو ہزار چار سو 50 ارب کے ٹریژری بل فروخت کریگی

حکومت دو ہزار چار سو 50 ارب کے ٹریژری بل فروخت کریگی

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت جنوری سے مارچ کے دوران دو ہزار چار سو 50ارب روپے مالیت کے مارکیٹ ٹریژری بل فروخت کرے گی۔ مر کزی بینک کے مطا بق حکومت رواں مالی سال کی اگلی سہ ماہی میں 2 ہزار 6 سو 30 ارب کے مارکیٹ ٹریڑری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ […]

.....................................................

سخت سردی کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ سندھ حکومت کا احسن اقدام ہے: محمد حنیف خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دی کڈز یونیورسٹی کھوکھرآپار ملیر کے پرنسپل محمد حنیف خان نے وزیر تعلیم سندھ نثار احمد کھوڑو کی جانب سے موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر تعلیم نے انسانی ہمدردی کو مد نظر رکھتے ہوئے والدین اور بچوں کو شدید سردی سے بچا […]

.....................................................

مشترکہ نیوز کانفرنس

مشترکہ نیوز کانفرنس

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا، مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی اور وائس آف شہدائے پاکستان کے ترجمان سینیٹر فیصل رضا عابدی نے اسلام آباد پریس کلب میں مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے جس کا مقصد […]

.....................................................

گورنمنٹ پرائمری سکول حطار کو مڈل سکول کا درجہ دیا جائے: اہلیان علاقہ

اٹک : گورنمنٹ پرائمری سکول حطار کو مڈل سکول کا درجہ دیا جائے اہلیان علاقہ نے بتایا کہ سکول میں اس وقت 176 طلبہ زیر تعلیم ہیں اور چھ کلاس رومز بھی موجود ہیں۔ جبکہ گائوں میں قریب کوئی مڈل سکول نہ ہونے کی وجہ سے اکثر طلباء و پرائمری کے بعد تعلیم کو خیر […]

.....................................................

سرکاری ہسپتالوں میں کون مسیحا یا جلاد

سرکاری ہسپتالوں میں کون مسیحا یا جلاد

اللہ سب کو بیماریوں اور ہسپتالوں کے چکروں سے محفوظ رکھے لیکن جن لوگوں کا سرکاری ہسپتالوں سے واسطہ پڑا ہے ان کے مشاہدے میں آیا ہو گا کہ اگر آپ کسی مریض کی عیادت یا مریض کو کسی قسم کی طبی سہولت کی فراہمی کے لئے ہسپتال جاتے ہیں اور آپ نے پینٹ شرٹ […]

.....................................................

حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے: رانا ثناء اللہ

حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے: رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جموریت مستحکم ہے، 65 سال شازشوں سے زخم کھائے ہیں اب کوئی اور آپشن نہیں ہے، حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے۔ فیصل آباد میں ٹریفک انجیئنر نگ پلانگ ایجنسی TEPA کا افتتاح کر تے ہوئے […]

.....................................................

سال 2013ء کے حالات

سال 2013ء کے حالات

پاکستان کے ٹاپ حکمرانوں سے لیکر نیچے کی لیڈر شپ تک کرپشن میں لت پت گذشتہ حکومت، جس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے، مہنگائی، بیروزگاری، لوڈ شیڈنگ، دہشت گردی، خود کش حملے، لاء اینڈ آڈر، بیروانی مداخلت، قرضوں میں جھگڑے لوگ تنگ آگئے تھے۔ ان ہی پریشانیوں کی وجہ سے عوام نے گذشتہ حکومت […]

.....................................................

محترمہ کی چھٹی برسی

محترمہ کی چھٹی برسی

محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی پر ہمیں عقیدت کے پھول نچھاور کرنے سے قبل اس طولانی بحث کو سمیٹنا ہے کہ انکے کے قتل کے محرکات کیا تھے آج تک ذمہ داروں سے تفتیش کی راہ میں تاخیری حربے اور کونسی رکاوٹیں حائل ہیں نیز مجرموں کا تعین کیوں نہیں کیا جا سکا۔ […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں، جھڑپوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے۔ تھائی لینڈ میں آئندہ سال فروری میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے خلاف سیکڑوں افرا دبنکاک اسٹیڈیم کے سامنے جمع ہوئے اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ اسٹیڈیم کے جمنازیم میں تھائی الیکشن […]

.....................................................

امریکہ کی مذاکرات پر سیاست

امریکہ کی مذاکرات پر سیاست

یکم نومبر 2013 کو امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان کے رہنما حکیم اللہ محسود کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا۔ اس واقع پر حکومت پاکستان نے شدید احتجاج کیا اور پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اس عمل کو خطے کے امن پر ڈراون حملہ قرار دیا اور امریکہ سے پاکستان […]

.....................................................

طالبان کی حکومت کو آپریشن روکنے کیلئے ڈیڈ لائن

طالبان کی حکومت کو آپریشن روکنے کیلئے ڈیڈ لائن

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) حافظ گل بہادر گروپ میر علی کے امیر امین نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر بتایا کہ ہم نے بہت صبر اور تحمل کا مظاہرہ کیا لیکن پاکستانی فوج اور حکومت ہمارے صبر سے ناجائزہ فائدہ اٹھا رہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اگر حکومت کل دوپہر 12 بجے تک کرفیو […]

.....................................................

19/12/2013 گجرات کی خبریں

رانا مشرف علی ناز اور مسلم لیگ ن کے راہنما طارق سلامت گزشتہ روز تعزیت کیلئے جلالپور جٹاں گئے گجرات(جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز اور مسلم لیگ ن کے راہنما طارق سلامت گزشتہ روز تعزیت کیلئے جلالپور جٹاں گئے اور جلالپور جٹاں پریس کلب کے راہنما محمود حیات بٹ […]

.....................................................

چودھری نثار کا لفظ تماشا واپس لینے سے انکار، حکومت جمہوری مائنڈ سیٹ بنائے، شاہ محمود

چودھری نثار کا لفظ تماشا واپس لینے سے انکار، حکومت جمہوری مائنڈ سیٹ بنائے، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے لفظ ” تماشا” واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے لفظ “تماشا” ایوان میں متعدد بار استعمال ہو چکا ہے، اپوزیشن ٹی اے ڈی اے بھی لے رہی ہے اور بائیکاٹ بھی کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں حکومت اپنا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/12/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سے واٹر سپلائی کے کمرشل بلات میں اضافہ کر نے پر انجمن تاجران کی وفد کی ڈا کٹر عبدا لشکور راجہ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملاقا ت کمر شل بلات میں بے تحاشہ اضافہ کرنے پرشدید احتجاج اضافہ واپس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 19/12/2013

اسلام آباد(این این اے) راولپنڈی اسلام آباد ویگن ڈرائیور ویلفیئر ایسو سی ایشن اور ٹیکسی ڈرائیور یونین نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے موجودہ حکومت کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے یونین کے صدر حاجی ملک نواب اور جنرل سیکرٹری کبیر احمد کیانی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سی […]

.....................................................

امریکی سینیٹ نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا

امریکی سینیٹ نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے وفاقی حکومت کے اخراجات کابل منظور کر لیا۔ امریکی سینیٹ میں وفاقی کے اخراجات کے بل کی منظوری کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ 64 ممبران نے بل کے حق میں اور 36 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بل کے تحت 2 سال تک اخراجات میں کمی اور شٹ ڈاون سے بچا […]

.....................................................

حکومت نے گردشی قرضہ ادا کرنے کیلئے نوٹ نہیں چھاپے: اسحاق ڈار

حکومت نے گردشی قرضہ ادا کرنے کیلئے نوٹ نہیں چھاپے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے توانائی شعبوں میں 35 اداروں کو 480 ارب روپے ادا کیے۔ سسٹم میں سترہ سو میگا واٹ بجلی آنے سے صنعتی پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوا۔ حکومت نے 128 ارب روپے کے سرمایہ کاری بانڈز جاری کیے۔ ان […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی الیکشن مارچ اپریل میں کرانیکا عندیہ

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی الیکشن مارچ اپریل میں کرانیکا عندیہ

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ نے بتایا کہ تمام اضلاع میں حلقہ بندیاں ہو چکی ہیں۔ پندرہ جنوری تک اعتراضات کا عمل بھی مکمل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی خواہش پر بلدیاتی انتخابات کا مواد سرکاری پریس سے چھپوایا جا سکتا ہے۔ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن […]

.....................................................

جوش سے نہیں، ہوش سے کام لیں

جوش سے نہیں، ہوش سے کام لیں

جدھر دیکھو عوام کو ایک بیوقوف ریوڑ کی طرح ہانک کر حکمران ملک میں انقلاب لانے کے نعرے لگاتے پھر رہے ہیں۔ ملک میں انقلابی اقدامات کرنا چاہتے ہیں اور عوام کو ایسا جوش دلا رہے ہیں کہ اب ان کی مت ماری گئی ہے۔ ملک میں ایسی تبدیلی لانے کے دعوے کر رہے ہیں […]

.....................................................

سندھ گورنمنٹ لوکل باڈیز کے الیکشن

سندھ گورنمنٹ لوکل باڈیز کے  الیکشن

تقریباً 9 سال پہلے پاکستان میں بلدیاتی الیکشن کروائے گئے اور انتخابات میں کامیاب ہونے والے عوامی نمائندوں نے اپنی مدت مکمل کی اور مدت مکمل ہوتے ہی تمام عوامی نمائندے قانونی طریقہ کار کے مطابق اپنے اپنے عہدوں سے سبکدوش ہو گئے۔ اور بعدازاں پاکستان میں سیاسی اور اقتصادی حالات ٹھیک نہ ہونے کی […]

.....................................................

ملا عبدالقادر کو سزائے موت دیکرحسینہ واجد کی حکومت نے پاکستان دشمنی کی بدترین مثال قائم کی ہے، عقیل خان

ملا عبدالقادر کو سزائے موت دیکرحسینہ واجد کی حکومت نے پاکستان دشمنی کی بدترین مثال قائم کی ہے، عقیل خان

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حسینہ واجد کی حکومت نے روزنامہ ”سنگرام” ڈھاکہ کے سابق ایڈیٹر اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادر ملّا کو پھانسی دے کرظلم کی انتہا کردی ہے۔ انہوں نے کہا تقسیم پاکستان کے بیالیس سال بعد […]

.....................................................

شہیدِ پاکستان عبدالقادر ملا!

شہیدِ پاکستان عبدالقادر ملا!

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی کی سزا دے دی گئی (اِنّالِلّٰہِ وَ اِنّا اِلِیہِ رَجِعُونَ) ان پر١٩٧١ء میں بنگلہ بنانے اور پاکستان کے ٢ ٹکڑے کرنے کی مخالفت کے لیے پاک فوج کا ساتھ دینے کی پاداش میں سزا موت دے دی گئی اگر اس مفروضے کو تسلیم کر لیا […]

.....................................................

سندھ حکومت کا 18جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

سندھ حکومت کا 18جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے حکومت نے اٹھارہ جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن کا کہنا ہے سندھ حکومت کسی بھی ادارے سے تنازع نہیں چاہتی۔ سندھ حکومت بالاآخر اٹھارہ جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے پر رضا مند ہو گئی ہے، فیصلہ وزیر اعلی […]

.....................................................

مہنگائی میں بے جا اضافہ

مہنگائی میں بے جا اضافہ

عوام غربت کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان ہیں مگر پھر بھی ہر چند روز دودھ و دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے غربت کا سامنا ہی نہیں کیا ہے اس لئے وہ جانتے ہی نہیں کہ غریب افراد کس طرح گزارا […]

.....................................................