نواز شریف اور منموہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں ملاقات متوقع

نواز شریف اور منموہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں ملاقات متوقع

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات متوقع ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی حکام کو پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ من موہن سنگھ اپنے ہم منصب نواز شریف سے ستمبر کے آخری ہفتے میں […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ

وزیراعظم نوازشریف شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ

شنگھائی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چین کے شہر شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف دورہ چین کے اس مرحلے میں صوبہ گوانگ ڈونگ کے گورنر سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ توانائی کمپنیوں کا دورہ بھی کریں گے جہاں انہیں بجلی کی تقسیم اور ترسیل کے نظام پر […]

.....................................................

نواز شریف کی چینی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات، سرمایہ کاری کی دعوت

نواز شریف کی چینی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات، سرمایہ کاری کی دعوت

شنگھائی (جیوڈیسک) وزیر اعظم بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے شنگھائی پہنچ گئے، ٹرین میں نواز شریف نے چینی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ سفر کے دوران وزیراعظم کو بلٹ ٹرین کے بارے میں بریفنگ دی گئی، ٹرین میں نوازشریف کی چائنہ انجینئرنگ کارپوریشن کے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 5.07.2013

نواز شریف کی حکومت انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے، چوہدری قمر زمان کائرہ لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں […]

.....................................................

نواز شریف انرجی فورم میں شرکت کے لیے بیجنگ سے بلٹ ٹرین میں روانہ

نواز شریف انرجی فورم میں شرکت کے لیے بیجنگ سے بلٹ ٹرین میں روانہ

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے شنگھائی روانہ ہو گئے۔ دوران سفر وزیراعظم کے ہمراہ چینی سرمایہ کاروں کے علاوہ صحافی بھی موجود ہیں۔ بیجنگ سے جیو نیوز کے نمائندے رانا جواد کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج صبح بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے شنگھائی روانہ ہوگئے ہیں۔ بیجنگ […]

.....................................................

بجلی بحران : نواز شریف کو کالا باغ ڈیمفوری تعمیر کا اعلان کرنا چاہیے، بابر اعوان

بجلی بحران : نواز شریف کو کالا باغ ڈیمفوری تعمیر کا اعلان کرنا چاہیے، بابر اعوان

لاہور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر قانون اور پیپلزپارٹی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران سے نمٹنے کیلیئے و زیراعظم نواز شریف کو کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا اعلان فورا کرنا چاہیے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میاں عبدالوحید کی کتاب کی تقریب رونمائی کے بعد ذرائع سے بات چیت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے ، ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے، چینی سرمایہ کاری پاکستان میں لانے اور دونوں ممالک کے درمیان مواصلاتی رابطوں کا نیٹ ورک بچھانے پربات چیت کی گئی۔ اس موقع پر چینی وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی چین کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چین کے صدر سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی چین کے صدر سے ملاقات، پاک چین تعلقات سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے چین کے صدر زی ین پنگ سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان بات چیت […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 03.07.2013

ڈنگہ : میاں محمد نواز شریف ملک سے توانائی بحران کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہیں ، چوہدری جعفر اقبال ایم این اے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ہی مسلم لیگ کے وارث ہیں جنہوں نے مسلم […]

.....................................................

نواز شریف سے چین کے مالی اداروں کے سربراہوں کی ملاقات

نواز شریف سے چین کے مالی اداروں کے سربراہوں کی ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چائنا ڈیولپمنٹ بینک اور چائنا انویسٹمنٹ کارپوریشن کے صدور سے ملاقات کی ہے ۔اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ توانائی سمیت مختلف شعبوں میں چین کا تعاون چاہتے ہیں، ملک میں توانائی پالیسی کا جلد اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف چین کے 5 روزہ سرکاری […]

.....................................................

سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو تحفظ دینگے: نواز شریف

سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو تحفظ دینگے: نواز شریف

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ بیجنگ چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں وزیراعظم نواز شریف کا ایگزم بینک کے صدر سے ملاقات میں کہنا تھا کہ چین پاکستان کا برادر ملک اور اسٹریٹجک پارٹنر ہے، مختلف […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج بیجنگ میں چینی صدر سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج بیجنگ میں چینی صدر سے ملاقات کریں گے

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، وہ آج بیجنگ میں چینی صدر سے ملاقات کریں گے، چینی تاجروں سے بھی ملیں گے اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔ میاں نواز شریف چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کی دعوت پر پہلے […]

.....................................................

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امرہ کے قریب چار گھنٹے سرچ آپریشن کر کے تیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، گرفتار افراد سے لائٹ مشین گن سمیت جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ لاہور پولیس نے بعض انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر […]

.....................................................

وزیراعظم محمد نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

چین (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا ، چین کے صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں اقتصادی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہو گی۔ نواز شریف کا بیجنگ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے […]

.....................................................

بدعنوان کون ہیں۔۔۔؟

بدعنوان کون ہیں۔۔۔؟

گزشتہ روز کابینہ کے ارکان اور وفاقی سیکرٹریوں کو ایک لکھے گئے خط وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے لکھا گیا۔ کہ موجودہ حکومت کے دور میں کرپٹ اور غیر شفاف طور طریقوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے، وفاقی وزرا اور سیکرٹریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اداروں میں بدعنوان افسروں […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 01.07.2013

نواز شریف کے نزدیک عوام اور حکومت آپس میں ساتھی ہیں:خرم دستگیر خان گوجرانوالہ(جی پی آئی)وزیر مملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے نزدیک عوام اور حکومت آپس میں ساتھی ہیں ،مسلم لیگ ن سرکار اور عوام کا پرانا رشتہ تبدیل کرنا چاہتی ہے،سرکاری افسران عوام کو رعایاسمجھنا ترک […]

.....................................................

بدعنوان افسران کے معاہدے منسوخ کر دئیے جائیں : نواز شریف

بدعنوان افسران کے معاہدے منسوخ کر دئیے جائیں : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ بدعنوانی اور غیر شفافیت کی کوئی گنجائش نہیں۔ بدعنوان افسران کے معاہدے منسوخ کر دئیے جائیں۔ اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے وفاقی سیکریٹریوں کو لکھے گئے خط میں حکم دیا گیا ہے کہ بدعنوان افسران کے معاہدے منسوخ کر […]

.....................................................

بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزارتیں شفافیت اور قانون کی حکمرانی یقینی بنائیں، وفاقی وزرا اور وفاقی سیکریٹریوں کو لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ بدعنوانی اور غیر شفافیت کی کوئی گنجائش نہیں، وزارتیں شفافیت اور قانون کی حکمرانی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی ملاقات، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اسلام آباد دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی، اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ برطانوی وزیراعظم نے میاں محمد نواز […]

.....................................................

توانائی، تعمیرات اور ٹیکسٹائل میں چین سے تعاون چاہتے ہیں، نواز شریف

توانائی، تعمیرات اور ٹیکسٹائل میں چین سے تعاون چاہتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات خطے میں امن کے استحکام کیلئے اہم ہیں، چین کے ساتھ دوستانہ اور قریبی تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا خاصہ اور ستون ہیں،ان کا کہناہے کہ ان کے پہلے سرکاری دورہ چین گہری دوستی کا مظہر ہے جس سے دونوں ملکوں […]

.....................................................

پاک چین تعلقات کسی اور ملک کے خلاف نہیں : نواز شریف

پاک چین تعلقات کسی اور ملک کے خلاف نہیں : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، گوادر بندر گاہ سے پاکستان سمیت خطے کے عوام کی قسمت بدل جائیگی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے چین کے ذرائع وفد نے وزیراعظم […]

.....................................................

ڈیوڈ کیمرون کی نواز شریف سے ملاقات اتوار کو ہو گی

ڈیوڈ کیمرون کی نواز شریف سے ملاقات اتوار کو ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اتوار کو وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے، دو طرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاوس کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون ٹو ون ملاقات کے بعد وفود […]

.....................................................

نواز شریف کا منموہن کو خط، سیلاب اور بارشوں سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

نواز شریف کا منموہن کو خط، سیلاب اور بارشوں سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب سے اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس کیا ، ان کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاستوں میں سیلاب سے مرنے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے توانائی پالیسی کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نواز شریف نے توانائی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے توانائی پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعظم دورہ چین کے بعد پالیسی کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم کے زیر صدارت توانائی پالیسی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں توانائی پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے وزیر اعظم نے کہا کہ توانائی پالیسی […]

.....................................................