نواز شریف شاید آئین پاکستان سے واقف نہیں ہیں، قمر زمان کائرہ

نواز شریف شاید آئین پاکستان سے واقف نہیں ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نواز شریف کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے سربراہ شاید آئین پاکستان سے واقف نہیں ہیں، وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف عدالت کا کاندھا استعمال نہ کریں۔ میاں صاحب صبر […]

.....................................................

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی فوری مستعفی ہوجائیں اجر انہوں نے عہدہ نہ چھوڑا توملک گیر احتجاج کرینگے۔ وہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔لاہور میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں […]

.....................................................

نواز شریف کی متفقہ طور پر نیا وزیر اعظم لانے کی تجویز

نواز شریف کی متفقہ طور پر نیا وزیر اعظم لانے کی تجویز

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے آئندہ انتخابات کیلئے متفقہ وزیر اعظم لانے کی تجویز دیدی ہے۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو میں میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ جمہوری قوتوں کو ملک میں دستور کی پاسداری یقینی بنانا ہو گی۔ مشاورت کیلئے حکومت کیساتھ بیٹھنے کو تیار […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے سزا کے بعد وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے سپریم کورٹ نے حق اور انصاف پر فیصلہ دیا۔وزیراعظم کوتوہین عدالت کیس میں سزا پر رد عمل کااظہارکرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے حق […]

.....................................................

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادرنے آئی ایس آئی کی طرف سے سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے کے کیس میں وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے مہران بینک سے 5 کروڑ روپے لیے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

نواز شریف کا بھولا پن

نواز شریف کا بھولا پن

سیاست دانوں کو عموماً چالاک تصور کیا جاتا ہے لیکن میاں صاحب کا معاملہ اسکے برعکس دکھائی دیتا ہے۔ سیاست میں پچیس سالہ تجربہ رکھنے والے میاں محمد نواز شریف بعض اوقات ایسے بیانات داغ دیتے ہیں کہ بھولے عوام حیران و ششدر رہ جاتے ہیں۔ آج کی دنیا میں جس جمہوریت کا بڑا چرچا […]

.....................................................

نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

سندھ : (جیو ڈیسک) پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو جلد انتخابات کے مطالبے کے بجائے الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہو جائیں گے۔ وہ دادو کے علاقے فرید آباد میں گیارہ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے بوائز ڈگری کالج کے سنگ […]

.....................................................

بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا، رحمان ملک

بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا، رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا اورائیر لائن کی سروس دو ہزار ایک سے حکم امتناعی پر چل رہی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا حادثے میں ملوث تمام افرادکے نام ای […]

.....................................................

کس سے منصفی چاہیں

کس سے منصفی چاہیں

یونس حبیب پاکستان کے معروف بینکار ہیں، انہوں نے12 دسمبر1963میں ایک معمولی کلرک کی حیثیت سے حبیب بینک جوائن کیا، چار سال بعدیکم جنوری 1967کو تیسرے گریڈ میں ترقی پائی،20سال بعد یکم جنوری1986کو انہیں ایگزیکٹو وائس پریزیدنٹ بنایا گیا، اس کے 4ماہ بعد انہیںسندھ کا صوبائی چیف بنایا گیا،1990میں انہیں ڈیوٹی فری شاپ پروجیکٹ میں30کروڑ […]

.....................................................

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جرنیل آئین و قانون کی عزت کرتے ہیں سب لوگ مشرف نہیں، حکومت ختم کر کے جیل نہ بھیجا جاتا تو آج نوکریاں طلبا کا انتظار کرتیں۔ اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم ریٹائرڈ نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا […]

.....................................................

ق لیگ کے طارق عظیم کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

ق لیگ کے طارق عظیم کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر طارق عظیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر طارق عظیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا وہ کل مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے باضابطہ ملاقات کرینگے اور اس […]

.....................................................

نواز شریف بھارتی افواج کی وآپسی کا مطالبہ کریں۔ شیخ رشید

نواز شریف بھارتی افواج کی وآپسی کا مطالبہ کریں۔ شیخ رشید

لاہور : (جوی ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس ملک میں پوری جیل کو لوگ اٹھا کر لے جائیں وہاں الیکشن عملہ بھی اٹھایا جا سکتا ہے۔ نواز شریف عوامی لیڈر ہیں تو بھارتی افواج کی واپسی کا مطالبہ کریں۔ لاہور میں جلسے سے خطاب میں شیخ […]

.....................................................

سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ اشفاق پرویز کیانی

سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ اشفاق پرویز کیانی

سیاچن : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیئے۔ جوانوں کو نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ گیاری سیکٹر کے دورے سے وآپسی پر پاک فوج کے سربراہ نے میڈیا سے خصوصی کرتے ہو ئے کہا کہ سیاچن سمیت تمام تصفیہ حل تنازعات کا […]

.....................................................

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

پاکستان : (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان میں بدامنی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں دہشت گردی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آتی۔ میاں نواز شریف گیارہ سیکٹر میں امدادی کاموں کا جائزہ لینے گزشتہ روز اسکردو پہنچے تھے۔ […]

.....................................................

سیاچن : میاں نواز شریف کا سیاچن سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ

سیاچن : میاں نواز شریف کا سیاچن سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ

سیاچن : (جیو ڈیسک)ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف نے سیاچن سے پاکستانی فوج کو واپس بلانے کا مطالبہ کردیاہے ۔۔انہوں نے حکومت پنجاب کی جانب سے سیاچن کے متاثرین کے لئے فی کس پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف سیاچن کے دورے پر […]

.....................................................

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی انتخابات وقت پر ہوں گے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ اسلام آباد کامسیٹ کے دوسرے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے صدر میاں نواز […]

.....................................................

نواز اور شہباز کا یونس حبیب کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس

نواز اور شہباز کا یونس حبیب کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مہران بینک اسکنڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب کو دس ،دس ارب روپے کے الگ الگ ہرجانے کے نوٹس بھجوا دیئے ہیں۔یونس حبیب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شریف برادران پر جھوٹ الزامات […]

.....................................................

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ آئندہ حکومت چلانا آسان نہیں ہو گا میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی افضل […]

.....................................................

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کو اپ گریڈ کرنے کے لئے باقاعدہ تقریب کا اہتمام

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کو اپ گریڈ کرنے کے لئے باقاعدہ تقریب کا اہتمام

گلیانہ : (راجہ آفتاب احمد، زاہد مصطفی اعوان) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سینتھل کو اپ گریڈ کرنے کے لئے باقاعدہ تقریب کا اہتمام، ایم پی اے چوہدری عرفان الدین احمد نے ہیڈ مسٹریس کو نوٹیفکیشن کی کاپی دی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سینتھل (کھاریاں)میں ایک سادہ مگر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ٹیلی فون کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے […]

.....................................................

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

سکھر: (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ماضی میں آئین کے ساتھ کھیل کھیلا گیا اور نواز شریف اور شہباز شریف نے رشوت لے کرعوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت […]

.....................................................

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنماء ماروی میمن اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ثمرین سومرو سے اظہار ہمدردی کیلئے ماتلی پہنچ گئیں اور مکمل قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی۔ ماروی میمن نے ثمرین سومرو کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین […]

.....................................................

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین و سابق وزیراعلی ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پارٹی کے انضمام کے حوالے سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ان کی پارٹی کے انضمام […]

.....................................................

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

رائے ونڈ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد نے ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں ملاقات کی۔ رائے ونڈ فارم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے کہا وہ ملکی مفاد کے لئے اصولوں کی سیاست کر […]

.....................................................