وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، طارق فاطمی

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، طارق فاطمی

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، وزیراعظم 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، نواز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔طارق فاطمی۔

.....................................................

طاہر القادری نے وزیراعظم کو عوامی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی

طاہر القادری نے وزیراعظم کو عوامی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ انیس سو اٹھاسی میں نواز شریف راتوں کو ان کے ساتھ جاگتے تھے اب بھی استعفی دیکر ان کے کارکن بن جائیں۔ شہباز شریف بھی انقلاب مارچ میں شریک ہو جائیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں […]

.....................................................

میاں نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان!

میاں نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان!

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے متاثرہ علاقوں کیلئے کئے جانے والے دورے اور متاثرین کی مدد یقینا لائق تحسین ہے تاہم میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ سیلاب کے یہ سلسلے روکنے کیلئے مستقل اور عملی اقدامات کئے جائیں۔ آخر کیا وجہ […]

.....................................................

18 کروڑ عوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

18 کروڑ عوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

اٹک (جیوڈیسک) اٹک میں سگری آئل فیلڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ تیل اور گیس ملک کی ضرورت ہے جس کی درآمد پر ہمارا اربوں ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے۔ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں جس کی تکمیل پر آئندہ 3 سے 4 برسوں […]

.....................................................

داعش کیخلاف کارروائی، ترکی کا بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ

داعش کیخلاف کارروائی، ترکی کا بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ

قبرص (جیوڈیسک) ترکی نے بھی غیرملکی جنگجووں اور دولت اسلامیہ کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترک وزیراعظم احمد داود اولو کا کہنا تھا کہ شدت پسند گروپ داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے عراق اور شام کی طرح ترکی کو بھی شدید خطرات لاحق […]

.....................................................

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام اپنے چیمبر میں مدعو کرلیا

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام اپنے چیمبر میں مدعو کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام مدعو کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پارلیمانی رہنماؤں کو آج شام ساڑھے 4 بجے اپنے چیمبرمیں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں قائدحزب اختلاف سمیت اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی پارلیمانی رہنما شرکت کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا […]

.....................................................

وزیر اعظم کا مظفرگؑڑھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، نقصانات کے ازالہ کا اعلان

وزیر اعظم کا مظفرگؑڑھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، نقصانات کے ازالہ کا اعلان

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے مظفر گڑھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ، انھوں نے کہا کہ نقصانات کا ازالہ کیا جائیگا، لوگوں کو نئے گھر بنا کر دیں گے۔ مظفرگڑھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔ انھوں نے کہا […]

.....................................................

آسٹریلیا کا دولت اسلامیہ کیخلاف فوج بھیجنے کا اعلان

آسٹریلیا کا دولت اسلامیہ کیخلاف فوج بھیجنے کا اعلان

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے کہا کہ ان فوجیوں کو ابتداء میں متحدہ عرب امارات میں تعینات کیا جائے گا اور یہ کہ انھیں امریکہ کی مخصوص درخواست پر بھیجا جا رہا ہے۔ دس عرب ممالک سمیت تقریباً 40 ممالک نے شدت پسند دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں سے نمٹنے کے لئے امریکی قیادت […]

.....................................................

سکاٹش ریفرنڈم: کیمرون کی عوام کو منانے کی ایک اور کوشش

سکاٹش ریفرنڈم: کیمرون کی عوام کو منانے کی ایک اور کوشش

سکاٹش ریفرنڈم (جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے علیحدگی کے معاملے میں ریفرنڈم کے انعقاد میں چار دن باقی رہ گئے ہیں اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سکاٹش عوام سے اس معاملے پر نفی میں ووٹ دینے کی درخواست کرنے کے لیے پیر کو پھر سکاٹ لینڈ جا رہے ہیں۔ یہ وزیرِ اعظم کا ایک […]

.....................................................

وزیراعظم کی نااہلی، دائر درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال

وزیراعظم کی نااہلی، دائر درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی۔ تحریک انصاف کے وکیل اسحاق خاکوانی نے کہا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کی طرف سے لگائے گئے اعتراضات دور کر دیئے گئے ہیں، جس کے بعد سپریم کورٹ نے درخواست پر باقاعدہ […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کو نئے گھر تعمیر کر کے دیں گے: وزیراعظم نواز شریف

سیلاب متاثرین کو نئے گھر تعمیر کر کے دیں گے: وزیراعظم نواز شریف

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شیر شاہ بند پر وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیا۔ کمشنر ملتان نے انہیں ملتان اور خانیوال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بارے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ خانیوال اور ملتان میں سیلاب سے 210 دیہات اور ایک ساڑھے تین لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ ڈیڑھ […]

.....................................................

ریڈ زون میں شیلنگ سے پی اے ٹی کے 3 کارکنوں کے قتل کا مقدمہ وزیراعظم کے خلاف درج کرنے کا حکم

ریڈ زون میں شیلنگ سے پی اے ٹی کے 3 کارکنوں کے قتل کا مقدمہ وزیراعظم کے خلاف درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت نے ریڈ زون میں پولیس کی شیلنگ سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت کا مقدمہ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ ایند سیشن عدالت کے جج راجا جواد […]

.....................................................

انجمن طلبہ اسلام کے سٹی ناظم شہیر سیالوی کی اپیل

انجمن طلبہ اسلام  کے سٹی ناظم شہیر سیالوی  کی  اپیل

لاہور(خصوصی رپورٹ)انجمن طلبہ اسلام کے سٹی ناظم شہیرسیالوی نے اپیل کی ہے ۔کہ کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم کرنے کے موقع پرضلع ناظم وقار رانجھا کو وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے نام کے نعرے نہ لگانے پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا اور دیگر کارکنان کو ہراساں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں یا نہ دیں وہ فارغ ہوجائیں گے، مخدوم جاوید ہاشمی

وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں یا نہ دیں وہ فارغ ہوجائیں گے، مخدوم جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ دیں یا نہ دیں وہ فارغ ہو جائیں گے اور اگر مارشل لا لگا تو نہ صرف ملک ٹوٹ جائے گا بلکہ اس کے لگنے سے بہت بڑی بغاوت ہو گی۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

عراقی وزیر اعظم نے برطانوی شہریت ترک کر دی

عراقی وزیر اعظم نے برطانوی شہریت ترک کر دی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے نئے وزیر اعظم حیدر العابدی نے گزشتہ ہفتے اپنا عہدے سنبھالنے کے بعد برطانوی شہریت ترک کر دی۔ وزیر اعظم کے قریبی تین سرکاری افسران نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اتوار کو بتایا کہ العابدی نے آٹھ ستمبر کو پارلیمنٹ سے باظابطہ طور پر اپنی حکومت کی منظوری […]

.....................................................

’ہینز کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘

’ہینز کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘

برطانیہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے مغوی برطانوی شہری ڈیوڈ ہینز کی ہلاکت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے برائی کا ایک واضح فعل قرار دیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ برطانوی شہری ڈیوڈ ہینز کے ظالمانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کے بیان سے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیراعظم کا ٹیلی فون

وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیراعظم کا ٹیلی فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیر اعظم نے ٹیلی فون کیا اور ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے۔ اپنے ملک اور قوم کی جانب […]

.....................................................

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، قومی امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، قومی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں قومی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

.....................................................

عراق: سیاسی بحران ختم، وزیراعظم حیدرالعابدی نے عہدہ سنبھال لیا

عراق: سیاسی بحران ختم، وزیراعظم حیدرالعابدی نے عہدہ سنبھال لیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیاسی بحران ختم ہو گیا۔ وزیراعظم حیدرالعابدی نے عہدہ سنبھال لیا۔ ایک سو ستتر ارکان پارلیمنٹ نے انکے حق میں فیصلہ دیا۔ سابق وزیر اعظم نورالمالکی کے استعفے کے بعد حیدرالعابدی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی تھی۔ پارلیمنٹ کے تین سو اٹھائیس میں سے ایک سو ستتر ارکان نے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

وزیر اعظم کی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں زاہد حامد، عبد القادر بلوچ، خواجہ سعد رفیق، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور احسن اقبال موجود تھے۔ کمیٹی نے ملاقات میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ساتھ ہونے والے مذاکراتی عمل پر […]

.....................................................

اپوزیشن نے الیکشن کے وقت ہماری نہیں مانی، پی پی

اپوزیشن نے الیکشن کے وقت ہماری نہیں مانی، پی پی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل ،سیدنجمی عالم اورمنظور عباس نے عمران خان کے بیان کہ آصف علی زرداری نے سندھ میں دھاندلی کرائی کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے مطالبے اور منظوری سے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے: وزیراعظم

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے: وزیراعظم

جلال پور بھٹیاں (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر جلال پور بھٹیاں پہنچے انہیں سیلابی ریلے سے ہونے والے نقصان اور امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب تمام امدادی کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں اچانک […]

.....................................................

عمران خان چور دروازے سے کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے: غلام احمد بلور

عمران خان چور دروازے سے کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے: غلام احمد بلور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اے این پی کے غلام احمد بلور نے عمران خان اور طاہر القادری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری آئین اور پارلیمنٹ کو ختم کر کے ملک میں اپنی حکومت چاہتے ہیں۔ عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں وہ چور […]

.....................................................

سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کا دورۂ آزاد کشمیر

سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کا دورۂ آزاد کشمیر

راولا کوٹ (جیوڈیسک) بارشوں اور سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کےلیے وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پروزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ آزاد کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 64 افراد جاں بحق اور 24 ہزار افراد بے گھرہوئے ہیں جبکہ سیکڑوں مکانات، 12 پل اور […]

.....................................................