انجم عقیل فرار کیس کے ملزمان کے خلاف چالان پیش

انجم عقیل فرار کیس کے ملزمان کے خلاف چالان پیش

راولپنڈی کی عدالت میں انجم عقیل فرار کیس کے ملزمان کے خلاف چالان پیش کردیا گیا۔ فرد جم انیس ستمبر کو عائد کی جائے گی۔ ایم این اے انجم عقیل خان سمیت بتیس ملزمان راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک محمد اکرم اعوان کے روبرو پیش ہوئے۔ دوران سماعت تھانہ […]

.....................................................

پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں۔ امریکہ

پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں۔ امریکہ

واشنگٹن : امریکا نے کہاہے کہ یونس الموریطانی کا پکڑا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کئی سال سے داخلی طور پر دہشت گردی کے خلاف […]

.....................................................

خشتِ اول

خشتِ اول

اسے کراچی کی بدقسمتی کہہ لیجئے کہ لسانی فسادات اس کے مقدر میں لکھ دئے گئے ہیں۔ جنرل ضیا الحق نے اپنے اقتدار کے دوام کی خاطر لسانیت (مہاجر قومی موومنٹ) کا جو بیج بو یا تھا آج وہ ایک تنا ور درخت بن چکا ہے جس کا پھل زہر آلود ، جس کی چھا […]

.....................................................

موریطانی کا پیچھا گزشتہ سال سے کر رہے تھے۔ اطہر عباس

موریطانی کا پیچھا گزشتہ سال سے کر رہے تھے۔ اطہر عباس

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے واضح کیا ہے کہ القاعدہ اور ان کے حامیوں کیخلاف کارروائی کیلئے مکمل اتفاق پایا جاتا ہے، القاعدہ رہنما الموریطانی کا پیچھا گزشتہ سال اکتوبر سے کر رہے تھے جس کو سی آئی اے کی معاونت سے گرفتار کیا گیا ہے، ایک انٹرویومیں پاک فوج کے […]

.....................................................

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

جنرل کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں142 ویں ماہانہ کورکمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری اس 142ویں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس میں علاقائی صورتحال سمیت قومی سلامتی کے امور، پاک فوج کے تربیتی اور پیشہ وارانہ امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کور […]

.....................................................

کراچی : ایس ایچ او زمان ٹاؤن کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی : ایس ایچ او زمان ٹاؤن کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی میں ہی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے منتظم جج جسٹس مقبول باقر نے چکرا گوٹھ فائرنگ کیس میں عاطف اورعبدالحکیم کو بری کرتے ہوئے ایس ایچ او زمان ٹاون کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ کامران مادھوری اور سہیل کمانڈو سات روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ انویسٹی گیشن […]

.....................................................

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

کراچی بدامنی : سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہو گی

کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ سماعت میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فریق بننے کی پیش کش بھی کی جائے گی۔

.....................................................

بلوچستان، مختلف حادثات میں سات جاں بحق

بلوچستان، مختلف حادثات میں سات جاں بحق

مستونگ، نوشکی، خضدار اور ژوب کے علاقوں میں مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوگئے۔ مستونگ میں تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 5 خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ دوسرے واقعہ میں دشت کے علاقے میں اسپلنجی سے کوئٹہ جانے والی ویگن […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے جمع الوداع کے موقع پر شہر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک دہشت گرد کو پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے خودکش جیکٹ اور دستی بم برآمد کر لیا۔  پولیس کے مطابق ملزمان وزرات خزانہ کے ایک نائب قاصد سردار علی خان خٹک کے گھر سیکٹر […]

.....................................................

سارے دھشت گرد جمع ہو گئے ہیں

سارے دھشت گرد جمع ہو گئے ہیں

پاکستان کا المیہ یہ ہے اس میں دنیا بھر کے سارے دھشت گرد جمع ہو گئے ہیں جو اس ملک کی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔ بم دھما کوں اور خود کش حملوں کا بنیادی مقصد مملکتِ خدادا دکے پورے نظام کو مفلوج کرنا ہے ۔ابھی کل کی بات ہے کہ جمرود کی ایک مسجد […]

.....................................................

نیویارک : دہشتگردی سے بچنے کیلئے مسلمانوں کی نگرانی کا منصوبہ

نیویارک : دہشتگردی سے بچنے کیلئے مسلمانوں کی نگرانی کا منصوبہ

نیویارک پولیس نے دعوی کیا ہے کہ مسلم آبادی والے علاقوں میں خفیہ ایجنٹ چھوڑے جانیسیشہرکودہشتگردی سے پاک کیا جا سکتاہے نیویارک پولیس اورسی آئی نیمشترکہ طورپرشہرکودہشتگردی سیپاک رکھنیکیلیے خفیہ ایجنٹ مسلم آبادی والیعلاقوں کی مساجد،کتاب گھروں اورنیٹ کیفیمیں چھوڑرکھیہیں جووہاں سیکسی بھی دہشتگرد منصوبے سے متعلق معلومات اکٹھاکریں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں اچانک تیزی

کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں اچانک تیزی

کراچی میں سات دنوں کے دوران 106 افراد کی ہلاکتوں کے بعد بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں بدھ کو اچانک تیزی آگئی ۔ اس تیزی کا آغاز منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو کراچی کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے سرچ آپریشن سے ہوا۔ آپریشن کے دوران 14 ملزمان کوگرفتار کرکے […]

.....................................................

اسلام آباد : ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی۔ دفاعی کمیٹی

اسلام آباد : ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی۔ دفاعی کمیٹی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے ملکی سلامتی کو مقدم رکھتے ہوئے اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سلامتی اور دفاعی صورتحال زیر غورآئی اجلاس میں ملک کی داخلی […]

.....................................................

لندن : برطانیہ میں فسادات، نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون

لندن : برطانیہ میں فسادات، نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون

لندن : برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نیکہاہیکہ عوام کیجان ومال کی حفاظت کرناحکومت کی ذمہ داری ہے۔ فسادات کیدوران جن افرادکی املاک کونقصان پہنچا ان کی امدادکی جائیگی۔ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ جن افراد کے کاروبار کو نقصان پہنچا ان کے نقصان کا ازالہ انشورنس کے ذریعے چودہ سے بیالیس دنوں […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کے لئے بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وسان

کراچی میں قیام امن کے لئے بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وسان

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے اب بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے، شہر میں مختلف گروہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل میں وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک کی زیر صدارت ہونے […]

.....................................................
Page 122 of 122« First‹ Previous120121122