تلہار کے وارڈ نمبر 6 سے دن دہاڑے نامعلوم چور موٹر سائیکل اڑالے گئے

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کے وارڈ نمبر 6 سے دن دہاڑے نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی الھبچایو کچھی سی ڈی موٹر سائیکل اڑالے گئے۔

متاثر کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل باہر کھڑی کرکے گھر کے اندر گیا جب واپس آیا تو گاڑی غائب تھی جبکہ پولیس کیجانب سے واقع کی تفصیلات نہ مل سکی۔