چوہدری غلام غوث کی پہلی برسی انکی رہائش گاہ پر منائی گئی

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ضلعی صدر ٹیچر آرگنا ئز یشن چو ہدر ی غلام غوث کی پہلی بر سی گز شتہ روز انکی رہائش گا ہ پر نہا یت عقید ت و احترا م سے منا ئی گئی اس موقع پر مر حو م کی رو ح کو ایصا ل ثو اب کے لئے قر آن خوا نی اور فا تحہ خوانی کی گئی بر سی کی تقریب میں آزاد کشمیر بھر سے اساتذ ہ اکرا م ،سول سوسا ئٹی ،عوام علا قہ اور عز یزاقا ر ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔