ترکی میں بغاوت کی کوشش میں سی آئی اے ملوث تھی : ٹرمپ کا دعوی

Trump

Trump

امریکہ (جیوڈیسک) ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بارے میں دعوی کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی سی آئی اے کے تیرہ عہدے داروں نے اس بغاوت کی کوشش میں ساتھ دیا تھا۔

ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس اس حوالے سے بعض شواہد موجود ہیں جن کے ناموں کا اعلان میں چند روز میں کروں گا۔

ٹویٹر پر موجود اس بیان کو ٹرمپ نے فوراً ہی مٹا دیا جسے ڈیلی آئیوان کی نامہ نگار ریبیکا مورین نے نشر کیا تھا۔