ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ریو اولمپکس کو خیر باد کہہ دیا

Rio Olympics

Rio Olympics

ناروے (جیوڈیسک) ترک خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم ریو اولمپکس کے کوارٹر فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کھاتے ہوئے رخصت ہو گئی۔

اس میچ میں اسپین نے 62 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس اسکور کیے۔

ترک ٹیم کے لیے یہ دوسرا موقع ہے جب اسے لگاتار دوسری بار کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔