عمر کوٹ کے قریب ٹرین پٹری سے اتر گئی، بیس مسافر زخمی

Train

Train

راجن پور (جیوڈیسک) کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس عمر کوٹ کے مقام پر ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

ٹرین میں موجود خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں مسافروں کو گاڑیوں کے ذریعے راجن پور منتقل کردیا گیا ہے۔