تھانہ واہ کینٹ کی حدود لالہ رخ میں شہری کے مکان کی دیوار پر داعش کی وال چاکنگ

Taxila

Taxila

ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) تھانہ واہ کینٹ کی حدود لالہ رخ میں شہری کے مکان کی دیوار پر داعش کی وال چاکنگ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے، پوچھ کچھ کے بعد وال چاکنگ صاف کرا دی۔۔

تفصیلات کے مطابق پولسی کو اطلاع ملی کے لالہ رخ کے رہائشی سرفراز نامی شخص کے مکان کی بالائی دیوار پر کسی نے روشنائی سے داعش تحریر کیا ہوا ہے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ تحریر صاف کرا دی۔۔

ڈاکٹر سید صابر علی
تحصیل رپورٹر ٹیکسلا
موبائل نمبر0300-5128038