گلیانہ کی خبریں 24/12/2016

Malik Jawad Fazal Awan

Malik Jawad Fazal Awan

گلیانہ (نامہ نگار) علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب۔ ٹھوٹھہ رائے بہادر کے نامور سپوت بریگیڈیئر (ر) وقار اقبال راجہ کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹھوٹھہ رائے بہادر کی بلڈنگ کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے مالیت کی زمین کا عطیہ۔ علاقے بھر میں علم کی روشنی پھیلانے کے لیے بر یگیڈ یئر ( ر ) وقا ر اقبا ل را جہ نے کا لج کی بلڈ نگ کی تعمیر کے لیے ذا تی زمین میں سے 6بیگہ ( 24 کنال) ارا ضی وقف کی ہے۔ ان کی او ر ان کے معا ونین میجر ( ر) محمد اظہر علی را جہ اور را جہ عبد ا لر حما ن عرف سو ہنا کی کا و شو ں سے اہل دیہہ نے مز ید 12کنال ر قبہ کا لج کی تعمیر کے لیے و قف کیا ہے۔ اب و قف شد ہ ز مین تقر یبا 36کنال سے بھی ز یا دہ ہے ۔ ڈ گر ی کا لج کی منظو ر ی میں بھی بر یگیڈ یئر ( ر ) وقا ر اقبا ل را جہ اور میجر ( ر) محمد اظہر علی را جہ اور را جہ عبد ا لر حما ن عرف سو ہناکا کلید ی کر دار ہے ۔ اہلیا ن علا قہ نے ان کے اس انقلا بی اقدا م کو سرا ہا ہے اور امید کا اظہا ر کیاہے کہ و ہ آ ئند ہ بھی علا قہ کی تعمیر و تر قی کے مختلف منصو بوں میں بھر پو ر دلچسپی لے کر ان کو پا یہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن محسن ضیا ء اعوا ن ) ملک نذ ز محمد مر حو م آ ف لہڑ ی کے پو تے ، ملک محمد فا ضل عوا ن آ ف لہڑ ی کے بیٹے ملک جو ا د فا ضل اعوا ن کی دعو ت و لیمہ بہت بڑا سیا سی اکٹھ بن گئی ۔ دعو ت و لیمہ میں ملک محمد ا نو ر اعوا ن سا بق ممبر ضلع کو نسل گجر ات ، ملک غضنفر علی نا رو ے ، ملک افتخا ر حسین کو یت ایم ڈ ی فا طمہ میمو ر یل ہسپتا ل لہڑ ی ، ملک محمد اقبا ل اعوا ن چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ، حا جی ملک محمد اشفا ق اعوا ن چیئر مین یو نین کو نسل ڈو گہ ، صو بید ار محمد اقبا ل ، چو ہد ری وقا ر احمد گجر ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ ، چو ہد ری عبد ا لحق مر الہ ، ملک افتخا ر ا حمد اعوا ن ، عمر فا روق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز گلیا نہ ، ملک فیصل ر شید اعوا ن ، چو ہد ری نو ا ز چیچیا ں ، چو ہد ری سا جد دھو ل سرا ئے ، ملک اعظم گجر ات ، ملک سیف اللہ ، ملک امجد ڈو گہ ، صو بید ار محمد حنیف ، ملک یا سر مجید اعوا ن اٹلی ، چو ہد ری فیا ض منگلیہ ، ملک قا سم ظفر ، ملک عد نا ن آ صف ، چو ہد ری ثا قب مہر کو نسلر ، محمد ر یا ض کو نسلر ، ملک فیا ض ر ہنما پی ٹی آ ئی ، ملک اعجا ز حید ر ، ملک عمیر ظفر ، ملک محمد عمر ، ملک الیا س بھگو ا ل ، ، ملک خا لد محمو د ڈو گہ ، ملک اللہ دتہ سد کال ، ملک قمر ضیا ء ، احسن ر ضا اعوا ن ، مبشر قیو م اعوا ن ، ملک خر م شہز ا د ، ملک مد ثر اقبا ل ڈو گہ ، ملک ضیا ء الر حمن ڈو گہ جے ا یس بینک ، چو ہد ری شکیل منگلیہ ، خلیق الر حما ن مغل ، ملک احمد خا ں ، ملک ر یا ض جھا نٹلہ ڈیلٹا ائیر ٹر یو ل کھا ر یاں) ملک شا ذر صد یق اعوا ن ڈو گہ ، ملک امجد ، ملک مد ثر سمیت سینکڑو ں افر اد نے شر کت کی۔