اپنی شادی میں بنگالی دلہن کے روپ میں نظر آنا پسند کروں گی، بپاشا باسو

Bipasha Basu

Bipasha Basu

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ وہ اپنی شادی میں بنگالی دلہن کے روپ میں نظر آنا پسند کرینگی۔

3 سالہ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ بنگال سے ہیں جب وہ شادی کریں گی تو وہ بنگالی دلہن کے روایتی روپ میں نظر آنا چاہئیں گی کیونکہ انھیں اپنا روایتی کلچر پسند ہے۔