عورت اور ہم

جو چاند دیکھ آئے ہیں اس سوچ میں گم
زہرہ، مریخ اور زحل تک کیسے رسائی ہو

پر ہم نے غور و فکر کی تاریخ رقم کی
عورت کی کس لحاظ سے کتنی پٹائی ہو

Fakhar Lala

Fakhar Lala

تحریر : فخر لالہ
fakharlala33@gmail.com