دنیا کا سب سے مہنگا ہیروں سے سجا موبائل فون کور

Mobile Phone

Mobile Phone

روم (جیوڈیسک) سونے کی کار اور چاندی کے موبائل فون کے بعد اب دنیا کا سب سے مہنگا ہیروں سے سجا موبائل فون کور بھی تیار ہے۔ اطالوی چمڑے سے بنے اس موبائل کور پر پہلے سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔

اور پھر نادرونایاب گلابی، سیاہ اور سفید ہیرے ہاتھ سے لگائے گئے ہیں۔ موبائل فون کور پر 18 قیراط سونا بھی لگایا گیا ہے اور اس کور کی قیمت سوا تین لاکھ پاکستانی روپے ہے۔