بغداد میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکے، 14 افراد جاں بحق

Baghdad Blast

Baghdad Blast

بغداد (جیوڈیسک) ایک دھماکا امام موسی کاظم کے مقبرے کے قریب ہوا جس میں گیارہ زائرین جاں بحق اور تیس کے قریب زخمی ہوئے۔

دوسرا دھماکا شمالی بغداد میں ایک اسٹیڈیم کے باہر ہوا جس میں دو افراد مارے گئے جبکہ ایک اور واقعے میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک شخص مارا گیا۔

دھماکوں کی ذمہ داری انتہا پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی۔