بھمبر کی خبریں 9/5/2016

Bhimber News

Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں غیر جریدہ ملازمین کی ہڑتال پانچویں روز میں داخل ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم درجنوں ملازمین کا دھرنا چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم تفصیلات کے مطابق تنظیم غیر جر ید ہ ملازمین جن میں مختلف محکمہ جا ت سے تعلق رکھنے وا لے کاکلرکس اور دیگر ملازمین شامل ہیں کی اپنے مطا لبا ت کے حق میں جا ری احتجا جی ہڑ تا ل پا نچویں روز میں دا خل ہو گئی گزشتہ روز غیر جر ید ہ ملازمین کی ایک بڑ ی تعداد نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجا جی کیمپ لگا کر دھر نا دیا اس دو ران تنظیم کے عہد یداران نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت ہما رے حق تسلیم کر تے ہو ئے مطا لبا ت منظو ر کر ے بصورت دیگر احتجاج جا ری رہے گا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کی مر زا برا دری کی سر کردہ شخصیا ت نے چو ہدری طا رق فاروق کو چھو ڑ کر آئند ہ الیکشن میں چوہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی مرزا برادری کی سر کردہ شخصیت مرزا عبد الکر یم وارڈ نمبر 2کی زیر قیادت ایک کا رنر میٹنگ کے دو را ن مرزا عبدا لعزیز ،مرزا عبدا لطیف ،محمد عظیم اور ڈا کٹر مرزا شکیل احمد نے اپنے کنبوں ،قبیلوں اور دوست احبا ب سمیت غیر مشرو ط طو رپر مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی چو ہدری طا رق فا روق سے نا طہ تو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلز پا رٹی حقیقی عوامی جما عت ،قیادت نے عوامی حقوق اورغر یب عوا م کیلئے پھا نسی کے پھند ے قبو ل کر لئے کبھی کسی آمر کے سامنے نہیں جھکے بلاول بھٹو زرداری کے کو ٹلی کے جلسہ عام کے بعد آزادکشمیر میں پیپلز پا رٹی کا ڈنکا بج گیا آمد ہ انتخا با ت میں پیپلز پا رٹی ایک با ر پھر کا میابی حا صل کر کے حکومت بنا ئے گی ان خیا لا ت کااظہار پیپلز پا رٹی بھمبر کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری امتیازتا ج ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی نے ایٹمی پرو گرا م دیکر پاکستا ن کو ناقا بل تسخیر ملک بنا یا اور پاکستا ن کے غر یب اور پسما ند ہ عوام کے حقوق کیلئے تحفظ پر مر کز ی قیادت نے کبھی کمپرو ما ئز نہیں کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں پیپلز پا رٹی کی مو جودہ حکومت نے ریکارڈ تر قیاتی کا م کرائے با لخصوص شعبہ تعلیم میں انقلاب بر پا کر دیا مو جو دہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر پا رٹی ویژ ن کو اجا گر کر نے اورپا رٹی کے منشو ر کو عملی جا معہ پہنا نے میں بھر پو ر کر دار کیاہے یہی وجہ ہے کہ بھمبر سے لیکر نیلم تک پیپلز پا رٹی کے کا رکن متحد ومنظم ہیں اور آمد ہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کا میا بی کیلئے سر کر دہ نظر آتے ہیں انہوں نے کہا کہ کو ٹلی میں بلاول بھٹو زرداری نے کا میا ب اور عالی شان جلسہ سے خطا ب کر کے کشمیر یوں کے دل مو ہ لئے ہیں اور اب کشمیر یوں کو اس با ت کا یقین ہو گیا ہے کہ پیپلز پا رٹی کی مرکز ی قیادت کشمیر یوں کی جدو جہد کیسا تھ ہے کسی مقام پر انہیں تنہا نہیں چھو ڑے گی انہوں نے کہا کہ آمد ہ انتخا با ت میں پیپلزپا رٹی اپنی کا رکر دگی کی بنا پر دو با رہ حکو مت بنائے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گر لز ہا ئی سکو ل دھنڈر کلاں میں معروف سما جی شخصیت کی طرف سے ذہین اور مستحق طا لبا ت میں کتب تقیسم کی گئیں صدر معلمہ کی طر ف سے اظہا ر تشکرکیا گیا مقام حیر ت ہے کہ 30برسوں سے حوا کی بیٹیاں پر شکوہ کو ٹھیوں کے جھر مٹ میں صرف دو کلا س رومز ،ایک کمپیوٹر لیب اور ایک ہی وا ش رو م پر مشتمل عما رت میں زیو ر تعلیم سے آرا ستہ ہو رہی ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر معروف سما جی شخصیت مدرس ریٹا ئرڈ محمد انو ر چو ہدری نے کیا تفصیلا ت کے مطا بق گر لز ہائی سکول دھنڈر کلاں کی پرا ئمر ی اور مڈل کلا سوں کی مستحق اور ذہین طا لبا ت میں ہزا روں روپے کی کتب تقسیم کی گئیں ریٹا ئرڈ مدرس ماسٹر محمد انو ر چو ہدری نے اس عزم کا اظہا ر کیا کہ آئند ہ بھی اس نیک کا م کو جاری وساری رکھیںگے انہوں نے سیکر ٹر ی تعلیم سکولز سے اپیل کی کہ 300طا لبا ت پر مشتمل اس سر کاری تعلیمی ادا رے کو بلا تا خیر مکمل عما رت ،کمرہ امتحا ن اور پلے گراونڈ مہیا کیا جا ئے اس موقع پر صدر معلمہ روبینہ افتخا ر خلجی نے انکا شکر یہ اداکر تے ہو ئے اس امیدکااظہا رکیا کہ گا ئوں کی دیگر صاحب ثروت شخصیا ت بھی ضرورت مند بچیوں کیلئے مکمل سکو ل یو نیفا رم ،سکو ل بیگز کی فرا ہمی میں معاونت کر ینگی سکو ل ہذا کی عما رت کی فرا ہمی کے سلسلہ میںعملی اقداما ت اٹھا نے کی ضرورت پر بھی زور دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بر نا لہ تحر یک انصا ف کاگڑ ھ الیکشن میں کلین سویپ کر ینگے عوامی فلا ح وبہبود اور خد مت میرا مشن ہے بر نا لہ کے عوام کو ان کے حقوق دلا ئینگے تحر یک انصا ف بر نا لہ متحد ومنظم ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں پوری قوت سے انتخا بی میدان میں اتر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ تحر یک انصا ف عبدالما لک اعوان نے میڈیا نما ئند گا ن سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بر نا لہ میرا گھر ہے حلقہ بر نا لہ کے عوام کی فلاح وبہبود اور خد مت میرا فر ض ہے انشااللہ بر نا لہ کے ایک ایک شخص کے حقوق کا تحفظ کرو نگا اور کسی کو بھی عوام کا استحصال کر نے کی اجا زت نہیں دونگا انہوں نے کہا کہ چند عنا صر میرے با رے میں پروپیگنڈ ہ کر رہے ہیں انہیں بھی با ور کر ادینا چا ہتا ہوں کہ الیکشن ہر حا ل میںلڑونگا اور بر نا لہ کے عوام کے حقوق پر کوئی کمپروما ئز نہیں کر ونگا تحر یک انصا ف کے زیر اہتما م بہت جلد بھمبر میں ایک بڑا جلسہ عام منعقد ہو گا جو کہ علاقہ کی تقد یر بد لنے میں مدد معاون ثابت ہو گا حلقہ بر نا لہ میںتحر یک انصا ف مقبو لیت کی سیڑ ھیاں عبو ر کر رہی ہے حلقہ کے ہر گا ئوں قصبے اور یو نین کو نسلز سے روزانہ در جنوں افراد تحر یک انصا ف کے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں سینکڑوں کی تعداد میں لو گوں کی تحر یک انصا ف سے وا بستگی کا اظہا ر اس با ت کا عند یہ دے رہی ہے کہ تحر یک انصا ف کی حلقہ بر نا لہ سے جیت یقینی ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ میں بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں انکی ولو لہ انگیز قیادت میں حلقہ بر نا لہ کے اندر پو ری قوت سے انتخا بی میدان میں اتر یں گے اور بر نا لہ کی سیٹ جیت کر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو تحفہ میں دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) انجمن قانو نگو ئیاں ،پٹوا ریاں آزادکشمیر کے مر کز ی صدر را جہ مظہر اقبا ل نے ہمرا ہ وفد مر کز ی جنر ل سیکرٹری سر دار نعما ن خا ن ،ضلعی صدر را جہ شکیل خا ن ( میر پور )مرزا طا رق بیگ بھمبر ،محمد بشیر مغل مظفر آباد ،راجہ راشد اقبا ل (با غ ) سر دار غضنفر خا ن ( راولا کوٹ )ملک آفتا ب احمد اعوان (نیلم ) دیگر بھی شامل تھے نے وزیر ما ل آزادحکو مت ریاست جمو ں وکشمیر چوہدری علی شان سونی ،سینئر ممبر بو رڈ احسان خا لد کیا نی اور سیکرٹر ی ما لیا ت آزادکشمیر ملک محمد صا دق کے دفا تر میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں وزیر ما ل چو ہدری علی شان سونی نے پٹوار یا ن گر داورا ن کے تما م مسائل حل کروانے کی یقین دھا نی کروائی جبکہ سینئر ممبر بو رڈ آف ریونیو کو ان کے دفتر میں جا کر تعینا تی پر مبا رکباد پیش کی گئی اور ان سے خلا ف کو ٹہ/میرٹ سے ہٹ کر کی گئیں تقر ریوں ،تر قیوں پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا گیا اس پر سینئر ممبر بو رڈ آف ریونیو نے تنظیم کے موقف سے اتفاق کر تے ہو ئے تینوں ڈو یژن کمشنر صا حبا ن پر مشتمل کمیشن تشکیل دے دیا جو سا بقہ دور میں ہو نیوا لے تقر ریوں ،ترقیوں کے حساب فہمی کر تے ہو ئے کا رروائی تجویز کر ے گا اس موقع پر تنظیم کی طرف سے پیش کر دہ چا رٹر آف ڈیما نڈ بھی منظو ر کر لیا گیا وفد نے اس کے بعد سیکرٹر ی ما لیا ت آزادکشمیر کے دفتر جا کر ان سے ملاقا ت کی اور ان سے پٹوا ریا ن گر داورا ن کی پنجا ب طرز پر سفر خر چ الاونس کی فا ئل کے بارہ میں اظہا ر خیا ل کیا ا س موقع پر سیکرٹر ی ما لیا ت نے آمد ہ بجٹ2016-2017میں پٹوا ریاں گر داورا ن کے سفر خرچ الا ونس ،سٹیشنر ی الا ونس کی منظو ری کر کے دینے کی یقین دھا نی کروائی۔۔

Bhimber News

Bhimber News