تلہ گنگ کی خبریں 10.03.2013

پاکستان تحریک انصاف عوام کی مقبول ترین واحد سیاسی جماعت کے طور پر ابھری ہے تلہ گنگ( تحصیل رپو ر ٹر )پاکستان تحریک انصاف عوام کی مقبول ترین واحد سیاسی جماعت کے طور پر ابھری ہے جو عوام کو درپیش مختلف مسائل…

یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ

یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی طلب میں اضافے کی وجہ سے رواں سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔رواں سال جنوری اور فروری کے دوران ملک میں9 لاکھ 30 ہزار ٹن یوریا کھادفروخت ہوئی۔ گزشتہ…

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل میں مسجد کے قریب دھماکا،بچہ جاں بحق

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل میں مسجد کے قریب دھماکا،بچہ جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل کے علاقے اشرف خیل میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق بارودی مواد مسجد کے قریب ایک مکان کے…

پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل الشہباز کلب نے جیت لیا

کراچی: الشہباز فٹ بال کلب شہداد کوٹ کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ الشہباز فٹ بال کلب نے جیت لیا ۔فائنل میچ الشہباز فٹ بال کلب اور الحیدری فٹ بال کلب کے درمیان…

کراچی : منگھوپیر آپریشن، 15 افراد زیرحراست،سو سے زائد ہتھیار برآمد

کراچی : منگھوپیر آپریشن، 15 افراد زیرحراست،سو سے زائد ہتھیار برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ مختلف اقسام کے سو سے زائد ہتھیار برآمدکرلئے۔ذرائع کے مطابق منگھوپیر کے علاقے پختون آباد اور منگھو پیر روڈ سے متصل…

بھمبرکی خبریں 10.03.2013

حکومت آزادکشمیر نے کے ایچ خورشید کی 25 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت آزادکشمیر نے کے ایچ خورشید کی 25ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا آج تمام سرکاری…

چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ عباس ٹائون کراچی اورکوئٹہ بم دھماکے دراصل گوادرکوچین کے حوالے کرنے اورپاکستان ،ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد کی سزا ہے

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ عباس ٹائون کراچی اورکوئٹہ بم دھماکے دراصل گوادرکوچین کے حوالے کرنے اورپاکستان ،ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد کی سزاہے کیونکہ اس وقت ملک کے اندرجوکچھ ہورہاہے…

علاقائی مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے حوالے سے موثر اقدامات کئے جائیں۔ نشاط ضیاء قادری

علاقائی مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے حوالے سے موثر اقدامات کئے جائیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کے ساتھ فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے درپیش مسائل کو حل کیا جائے ،بلدیاتی اداروں…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس آج (پیر) اسلام آباد میں ہو گا ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بروز پیر 11مارچ بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گامرکزی جوائنٹ سیکریٹر ی اطلاعات روحیل اکبر نے بتایا کہ ملکی…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں جھلندر اسپورٹس نے چنیسر بلو کو ہرا دیا فاتح ٹیم کے مقصود نے دو ،سلیم اور گل داد نے ایک ایک گول کئے

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں جھلندر اسپورٹس نے چنیسر بلو کو ہرا دیا فاتح ٹیم کے مقصود نے دو ،سلیم اور گل داد نے ایک ایک گول کئے

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے شاہ فیصل فٹ بال اسٹیڈیم میں رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد جھلندر اسپورٹس…

انجمن تاجران اور صدر چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کے آل آزاد کشمیر کی تاجر تنظموں کو متحد و منظم کرکے آزاد کشمیر کے اندر تاجروں بڑی قوت بنا کر عملی طور تاجروں کے مسائل حل کریں گے

میرپور : چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران اور صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کے آل آزاد کشمیر کی تاجر تنظموں کو متحد و منظم کرکے آزاد کشمیر کے اندر تاجروں بڑی قوت بنا کر عملی…

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔شہر قائد میں سکھن تھانے کے علاقے میں ندی کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس کے مطابق…

پنجاب حکومت کی ہدایات پر ڈی سی او نوازش علی نے دوسرے روز بھی 6 سکولوں میں قائم امتحانی مراکز کا معائنہ کیا

گجرات(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب حکومت کی ہدایات پر ڈی سی او نوازش علی نے دوسرے روز بھی 6 سکولوں میں قائم امتحانی مراکز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکولوں میں پولیس سیکیورٹی نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار…

ڈنگہ کی خبریں 09.03.2013

ڈنگہ : چوہدری فیض احمد فیضی نے چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے چوہدری عامر سلطان چیمہ سرگودھا کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر پرتکلف گرینڈ ظہرانہ دِیا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) گجرات کے…

لالہ موسی کی خبریں 09.03.2013

لالہ موسیٰ : تھانہ سٹی لالہ موسیٰ،ڈکیتی کیس،نامعلوم ملزمان کے خلاف تین روز کے بعد مقدمہ درج لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ،ڈکیتی کیس،نامعلوم ملزمان کے خلاف تین روز کے بعد مقدمہ درج،مال مسرقہ کی جلد برآمدگی کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق…

بادامی باغ سانحہ پاکستان کے خلاف گہری سازش، دہشت گردی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

بادامی باغ سانحہ پاکستان کے خلاف گہری سازش، دہشت گردی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بادامی باغ سانحے کوپاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دیتے ہوئے اسکی پر زور مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اب ہمیں یہ فیصلہ…

سی سی پی لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتی ہے ، عقیل خان

سی سی پی لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتی ہے ، عقیل خان

لاہور (پریس ریلیز)کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں عقیل خان…

حکومت روپا ترمیمی بل نئے کاغذات نامزدگی فارم کی فوری منظوری دے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ حکومت روپا ترمیمی بل اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے نئے کاغذات نامزدگی فارم کی فوری منظوری دے۔ آرٹیکل 218کے تحت الیکشن کمیشن…

لاہور بادامی باغ سانحے کی شدید مذمت ، صوبائی حکومت اور انتظامیہ مکمل بے بس

لاہور : بادامی باغ میں مسیحی برادری کیساتھ ہونے والے سانحے کے بارے میں آستانہ عالیہ لاثانی سرکار فیصل آباد میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن(رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کے مرکزی عہدیداران…

پیرمحل کی خبریں 09.02.2013

میاں محمد نواز شریف ہی وہ واحد لیڈرہیںجو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے)میاں محمد نواز شریف ہی وہ واحد لیڈرہیںجو ملک کوبحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میاںمحمد نوازشریف کی قیادت میں…

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس 11مارچ کا بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گا

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس 11مارچ کا بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گا جس میں جماعت اسلامی پاکستان ،جمعیت علماء اسلام(س)،جمہوری وطن پارٹی (طلال بگٹی)،جمعیت…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پشاور بم دھماکے اوربادامی باغ لاہور میں مسیحی برادری کے گھروں کو جلائے جانے کی شدید مذمت

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ،جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے پشاورمیں مینابازارکی جامع مسجدمیں ہونیوالے بم دھماکے اوربادامی باغ لاہورمیں مسیحی برادری کے گھروں کو جلائے جانے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے…

کھاریاں کے مہتمم علامہ محمد محمود احمد مفتی کی زیر صدارت کھاریاں گزٹ شو کا دوسرا سالانہ کوئز مقابلہ بسلسلہ سیرت النبی ?،T.D.C.Pریسٹورنٹ میں منعقد ہوا

کھاریاں ملکہ (عمر فاروق اعوان ) قلم قافلہ کھاریاں کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ کھاریاں کے مہتمم علامہ محمد محمود احمد مفتی کی زیر صدارت کھاریاں گزٹ شو کا دوسرا سالانہ کوئز مقابلہ بسلسلہ سیرت النبی ?،T.D.C.Pریسٹورنٹ میں منعقد ہوا کھاریاں شہر…

میڈیا جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کو بے نقاب کرے

ملکہ(عمرفاروق اعوان سے) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوارسید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں فسادات کرواکے اسے فرقہ وارانہ رنگ دینے والے بے نقاب ہوچکے ہیں۔شہر قائد میں صرف اورصرف حکومتی جماعتوں کے درمیان طاقت کی جنگ جاری ہے۔جس…