سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ ہفتہ وار بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان عنایت اللہ اسماعیل کے مطابق ہفتہ وار بندش کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے آج سندھ بھر…

اے ڈی بی : پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی

اے ڈی بی : پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی

پاکستان (جیوڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ دو سال میں پاکستان کو مختلف قرضوں کی صورت میں دو ارب چھیالیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر فراہم کرئے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کنٹری آپریشن بزنس پلان کے مطابق یہ قرضے توانائی رزاعت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل اب 22تاریخ کی بجائے ہر مہینے کی یکم سے نافذالعمل ہواکرے گا۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز کو بتایا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

بھارت اور برطانیہ کا 2015 تک باہمی تجارت 23  ارب پانڈ کرنیکا عزم

بھارت اور برطانیہ کا 2015 تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈ کرنیکا عزم

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت اوربرطانیہ نے سن دوہزارپندرہ تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈکرنے کاعزم کیاہے۔ یہ اعلان برطانوی وزیراعظم کے دورہ بھارت کے موقع پرکیاگیاتاہم اس دورے پر ہیلی کاپٹرڈیل میں رشوت کااسکینڈل چھایارہا۔ برطانیہ بھی امریکااورفرانس کی طرح بھارت سے تجارتی…

پیٹرولیم مصنوعات : قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات : قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر ہوگا

پاک ایران (جیوڈیسک)ایران گیس پائپ لائن پر مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر تیل بدھ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ادھرحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر…

گوادر بندر گاہ پاکستان کی ترقی میں مثالی کردار اداکرے گی

گوادر بندر گاہ پاکستان کی ترقی میں مثالی کردار اداکرے گی

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان گوادر بندرر عنقریب پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کرجائے گی اور بلوچستان کی ترقی کے لئے نیا باب ثابت ہوگا۔ اس سے پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کے متعدد ممالک کو بھی فائدہ پہنچے گا۔…

جنوری 2013 تجارتی خسارہ میں اضافہ

جنوری 2013 تجارتی خسارہ میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملکی تجارتی خسارے میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جنوری دوہزار تیرہ میں ملکی تجارتی خسارے کا حجم دو اعشاریہ ایک سات…

اختیارات کا ناجائز استعمال، 26 کمپنیوں کو نوٹس جاری

اختیارات کا ناجائز استعمال، 26 کمپنیوں کو نوٹس جاری

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے انضباتی قواعدکی خلاف ورزی بالخصوص سالانہ گوشواروں اور حسابات میں بے قاعدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 26کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردئیے ہیں جبکہ 23کمپنیوں کے خلاف شراکت داروں کی شکایات پر کاروائی…

مالدیپ کی پاکستانی تاجروں کو سنگل کنٹری نمائش کی دعوت

مالدیپ کی پاکستانی تاجروں کو سنگل کنٹری نمائش کی دعوت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مالدیپ نے پاکستانی تاجروں کو باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری تجارتی نمائش کے انعقاد کی دعوت دی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں تعینات مالدیپ کی ہائی کمشنر ایشا تھ شہناز آدم نے اسلام آباد چیمبر…

انٹل کارپوریشن: کمپیوٹر کے بعد میڈیا انڈسٹری میں بھی

انٹل کارپوریشن: کمپیوٹر کے بعد میڈیا انڈسٹری میں بھی

واشنگٹن :کمپیوٹر کی معروف کمپنی انٹل کارپوریشن رواں برس ٹیلی ویژن سروس کے ذریعے میڈیا انڈسٹری میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جس سے ان خبروں کی تصدیق ہوئی ہے کہ انٹل کارپوریشن اب میڈیا مارکیٹ کا رخ کر رہا ہے۔…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی گوادر پورٹ کو چین کے حوالے کرنے سمیت پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں پینتالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے تاریخی معاہدے کی خبروں سے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی اور مارکیٹ تاریخ کی نئی…

پندرہ فروری : کاٹن بیلز کی آمد میں اضافہ

پندرہ فروری : کاٹن بیلز کی آمد میں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان رواں سیزن پندرہ فروری تک جیننگ فیکٹریوں میں کپاس کی گانٹھوں کی آمد میں چھ اعشاریہ سات فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کے مطابق پندرہ فروری تک ایک کروڑ چھبیس لاکھ بیلز جینگ فیکٹریوں…

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پرمسلسل گاڑیوں کا رش

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پرمسلسل گاڑیوں کا رش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں سی این جی گیس کے حصول کے لیے آج دوسرے روز بھی رات ہی سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، گیس کی شدید قلت کے باعث پنجاب بھرمیں 42 روز تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی…

پاکستان سے چین کو غیر باسمتی چاول کی برآمدر یکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سے چین کو غیر باسمتی چاول کی برآمدر یکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیودیسک)کراچی جنوری2013 کے دوران پاکستان سے چین کو نان باسمتی چاول کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، اس عرصے میں 72 ہزار ٹن سے زائد چاول چین بھیجا گیا۔آل پاکستان رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق چین کو برآمد ہونے…

لاس اینجلس میں ڈیزائنر نے کپڑوں کی فروخت کیلئے ٹرکوں کا سہارا لے لیا

لاس اینجلس میں ڈیزائنر نے کپڑوں کی فروخت کیلئے ٹرکوں کا سہارا لے لیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک)ڈریس ڈیزائنر کپڑوں کے نئے اسٹائل متعارف کرواتے ہی ہیں لیکن امریکی شہرلا س اینجلس میں ڈیزائنر ز نے ان کو فروخت کر نے کا بھی ایک منفرد انداز متعارف کروادیا ہے۔ لاس اینجلس میںنو جوان ڈیزائنر ز نے گاہکوں…

پاکستان، فلسطین کا وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق

پاکستان، فلسطین کا وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور فلسطین نے سیاسی تعاون کا دائرہ معیشت، زراعت، بینکاری، تعلیم اور سماجی اور ثقافتی شعبوں تک بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اتوار کو ایوان…

سونے کی قیمت میں مزید چار سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں مزید چار سو روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چھ سو روپے کمی، دو روز میں قیمت ایک ہزار روپے تولہ کم ہو گئی کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان جاری ہے جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹوں…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم

کراچی(جیوڈیسک)گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار ایک بار پھر سرگرم نظر آئے۔تاہم مقامی ٹریڈر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے منافع کے حصول میں مصروف رہے۔ این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعے…

کے ای ایس سی کے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کی بجلی

کے ای ایس سی کے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کی بجلی

کراچی(جیوڈیسک) الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کی بجلی گرنے والی ہے۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو کراچی میں اس حوالے سے سماعت کرے گی۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کے چکر نے کراچی والوں کا فیوز اڑا رکھا ہے۔ نومبر…

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کو مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہفتے کو فی تولہ سونے کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک)سونے کی قیمت چار سو روپے کمی کے بعد باسٹھ ہزار روپے فی تولہ سے نیچے آ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار آٹھ سو روپے تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکتیس پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکتیس پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام بھی ایک اور ریکارڈ کے ساتھ ہوا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک اور بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ تاہم سیاسی حالات اور سرحدی…

ادائیگی سر پر، جیب خالی، پی ایس او 13 ارب روپے کیسے ادا کرے

ادائیگی سر پر، جیب خالی، پی ایس او 13 ارب روپے کیسے ادا کرے

اسلام آباد (جیوڈیسک)ادائیگی سر پر کھڑی ہے لیکن جیب خالی ہے، پی ایس او آج تیرہ ارب روپے ایل سی کی مد میں کیسے ادا کرے گا۔ پاکستان سٹیٹ آئل کو آئندہ چند روز میں پینتالیس ارب روپے ادا کرنا ہیں جس…

پنجاب کے مختلف شہروں میں 22 دن بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں 22 دن بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشن 20 روز بعد کھل گئے جبکہ سندھ میں 24 گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات اور ملتان میں سی…