چیئرنین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویر احمد نے ضلع گجرات کا تعزیتی دورہ کیا

Ch Tanvir Ahmed kotla

Ch Tanvir Ahmed kotla

کوٹلہ ارب علی خان: چیئرنین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویراحمد نے ضلع گجرات کا تعزیتی دورہ کیا۔ انھوں نے موضع دولت نگر میں سابق کونسلر چوہدری سلیم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ موضع بامتہ میں چوہدری فضل الہی کی وفات پر بھی فاتحہ خوانی کی۔

مرحومین کی مغفرت وبخشش کے لئے بھی اللہ کے حضور دعاکی۔ اس موقع پر چوہدری عامر مہندی بانوتہ ،سجاد حسین ڈار،ابرار چوہدری کوٹلہ، ملک وقار حسین پہاڑے اور چوہدری یوسف چن انکے ہمراہ تھے۔