اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے رہنما ءآج اہم کانفرنس کریں گے

Islami Jamiat Talaba Pakistan

Islami Jamiat Talaba Pakistan

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملکی حالات کے تناطر میں ایک اہم پریس کانفرنس لاہور پریس کلب میں آج ) 3 ستمبر بروز جمعرات (سہ پہر تین بجے ہوگی۔

لاہور پریس کلب میں ہونے والی اس پریس کانفرنس سے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ زبیر حفیظ اور دیگر طلبہ رہنما خطاب کریں گے۔

ملک کے نوجوانوں اور طلبہ کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل بھی پیش کیا جائے۔