کھیوڑہ سٹی PTI کے خود ساختہ صدر تو اپنے وارڈ میں بھی بلدیاتی الیکشن میں بری طرح ہار گئے تھے

PTI

PTI

پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) کھیوڑہ سٹی PTI کے خود سا ختہ صدر تو اپنے وارڈ میں بھی بلدیاتی الیکشن میں بری طرح ہار گئے تھے جبکہ ہم نے اگست 2016 ضمنی الیکشن میں ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیوڑہ میں حکمران جماعت کو شکست سے ہمکنار کیا ہے ہم قائد تحریک انصاف عمران خان اور چو ہدری فواد حسین کی قیادت میں انشااللہ 2018 کے الیکشن میں بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو ں گے ۔ملک عادل وسیم سٹی صدر PTIکھیو ڑہ،ملک وقا ر عبا س جنر ل سیکرٹر ی PTIکھیو ڑہ،سلیم اصغر کھو کھر آرگنا ئزر تفصیلات کے مطا بق ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ میں PTIکے صدر ملک عادل وسیم اور جنرل سیکرٹری ملک وقار عباس نے تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان میں صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میراتعلق کھیو ڑہ کی سب سے بڑی برادری اور جنر ل سیکرٹری کا تعلق بھی بڑی برا دری سے ہے آ ر گنا ئزر ملک سیلم اصغر کا تعلق بھی بڑی برادری سے ہے۔ ہم نے کھیوڑہ شہر میں تمام برادریوں کو نما ندگی دی ہوئی ہے اور میں کھیو ڑہ کی تمام برادریو ں اور عوام کا شکر گذار ہو ں کہ ضمنی الیکشن اگست 2016میں ہم نے پہلی با ر حکمران جماعت کو شکست دی جبکہ بلدیاتی الیکشن میں کھڑے ہو ئے PTIکے خو د سا ختہ صدر کے والد بر ی طر ح ہا ر گئے تھے جو لو گ اپنے وارڈ میں PTIکو نہ جتوا سکے وہ کھیو ڑہ سٹی صدرکے دعوے کے خواب بھو ل جا ئیں اللہ کا شکر ہے کہ تمام برادریو ں کے سر کردہ رہنمائوں کی حمایت مجھے حاصل ہے انشا اللہ 2018کے قومی الیکشن میں ہم اپنے قا ئد عمران خان اور چو ہدری فواد حسین کی قیا دت میں بھا ری اکثریت سے کا میا ب ہو ں گے اب تحصیل پنڈدادنخان عمران خا ن کے چا ہنے والو ں کی ہے مسلم لیگ ن جو کہ 1985سے یہا ں سے کامیا ب ہو رہی ہے لیکن لو گ ابھی بھی جو ہڑوں کا پا نی پیتے ہیں اور تمام بنیا دی سہولتو ں سے محروم ہیں ۔کھیوڑہ شہر کھنڈ رات میں تبدیل ہو چکا ہے یہی وجہ ہے کہ ضمنی الیکشن میں عوام نے ن لیگ کو مسترد کر دیا ہے ۔عوام کو اب قائد تحریک عمران خان جیسی ایماندار قیادت اور چوہدری فواد حسین جیسا متحرک نمائندہ چاہیے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے نا ئب صدر طا رق پرا چہ کے بیٹے جنید پراچہ کی شادی خانہ آبادی بخیروخو بی دھریالہ جا لپ میں انجام پا ئی جس میں زندگی کے ہر مکتبہ فکر کے لو گو ں نے شرکت کی ایم پی اے چو ہدری نذر گو ندل ،سا بق ضلعی نا ظم چو ہدری انتصا ر کھو تھی ،PTIکے مرکزی رہنما چو ہدری فواد حسین ،ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو نس شہباز ،تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر آرائیں،سینئر نا ئب صدر مشتاق رضا،سینئر صحا فی حا جی ظہیر اعوان ،ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس کے رابطہ سیکرٹری فا روق اعظم مجلس عاملہ کے رکن میا ں اطہر عمران ،سکندر گو ندل ،ملک محمد رمضان،مدثر کھو کھر ،ملک شجا ع لنگا ،وسیم ڈان،نا صر علو ی ، وسیم عباس اور صحا فیو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تمام معززین کا استقبال دولہا جنید پراچہ اِن کے والد طا رق پراچہ،تایا ڈاکٹر اقبال پراچہ اور اِن کے خاندان نے کیا۔

Cell No: 0345:5690640 : 0333:1533969