کمشنر کراچی سائیکل ریس کے انعامات تقسیم کرینگے

Karachi Cycling Association

Karachi Cycling Association

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی سائیکلسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والی استقبال رمضان سائیکل ریس کے فاتح ،رنر اپ اور شریک سائیکلسٹوں میں کمشنر کراچی اعجاز احمد خان مورخہ یکم جولائی 2016ء بروز جمع صبح 10 بجے کمشنر ہائوس کراچی میں انعامات تقسیم کرینگے۔

یہ اعلان سائیکل ریس کے چیف آراگنائزر حاجی غلام محمد خان نے نے کیا ہے۔
جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر